عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیاواقعی اس گرمی میں چائے پینا بھی ایک مشن لگتا ہے
تم صبح ناشتے میں لسی پی لیا کرو نہ
یا پھر کوئی شیک
کبھی کبھی ہم لوگ لسی ہی پیتے ہیں ناں
جی بھیاواقعی اس گرمی میں چائے پینا بھی ایک مشن لگتا ہے
تم صبح ناشتے میں لسی پی لیا کرو نہ
یا پھر کوئی شیک
میں بھی یہی سوچ رہی تھی پتا ہے بھیا میں سوچتی رہتی ہوں کہ مجھے سیو کرلینا چاہیے اور کرتی ہوں نہیں پھر بجلی بند ہوتی ہے یا کچھ اور ۔۔اور سارا لکھا ہوا غائب ۔۔لیکن ابھی کرلیا ہےسیو کرتی رہنا ساتھ ساتھ۔
کہیں کچھ گڑبڑ نہ ہوجائے
اور واقعی دل کررہا ہے کہ کرسی پر ہی سو جاؤں
ابھی تو
لیکن کرنا نہیں ہے ایسا
اچھا کرتے ہوجی بھیا
کبھی کبھی ہم لوگ لسی ہی پیتے ہیں ناں
میں بھی یہی سوچ رہی تھی پتا ہے بھیا میں سوچتی رہتی ہوں کہ مجھے سیو کرلینا چاہیے اور کرتی ہوں نہیں پھر بجلی بند ہوتی ہے یا کچھ اور ۔۔اور سارا لکھا ہوا غائب ۔۔لیکن ابھی کرلیا ہے
کیا ملا کر پیتے ہیں لسی میں کہمیں بھی اپنے آپ میں بوس ہوں،، مگر جب لسی پی لیتا ہوں ،،، تب پتا نہیں کیا ہو جاتا ہے،،
نہیں بھیا جمائیاں لیتی ہوں صرف ۔۔ہی ہی ہیاچھا کرتے ہو
بس پھر کالج میں سوتی تو نہیں رہتیں نہ
اور چلو ابھی تم ٹائپنگ کرو۔
ہم چلتے ہیں ایک چھوٹے سے بریک پر
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا
اللہ حافظ
جی بھیا جیسا آپ کہیں !پختہ عادت بنا لو کوئی بھی کام کرتے ہوئے اسے ساتھ ساتھ سیو کرتے رہنے کی
بہت فائدہ مند عادت ہے
کیا ملا کر پیتے ہیں لسی میں کہ
پیتے ہی باس سے کچھ اور بن جاتے ہیں
نہیں بھیا جمائیاں لیتی ہوں صرف ۔۔ہی ہی ہی
ابھی کچھ دن پہلے سب لوگوں کو بہت نیند آتی تھی کلاس میں ۔۔اب تو ٹھیک ہے
جی بھیا اللہ حافظ
شاباشجی بھیا جیسا آپ کہیں !
آپ پھر لسی ایسے وقت میں پیا کریںپتا نہیں فہیم بھائی میرے ساتھ ایسا کیوں ہے ،، حالانکہ سامان وہی ہوتا ہے ،، دہی ، چینی ، برف تھوڑا سا پانی اوردودھ ،، پیتا ہوں، بس پھر تھوڑی دیر بعد ہچکولے آنے شروع ہو جاتے پیں۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں ابھی
سب کو مس کر رہی ہوں۔۔۔ ۔۔ پلیزززز آجائیں ناں تھوڑی دیر کے لیے
نہیں تو بھیا
ابھی ادھر ہی ہوں
آپ کیسے ہیںمیں تو ٹھیک ہوں الحمدللہ
کل ناں میری انگلی کٹ گئی تھی
اس میں پین ہو رہا ہے تو ٹائپنگ مشکل سے ہو رہی ہے ذرا
پیاز کاٹتے ہوئےاوہ کیسے کٹ گئی
زیادہ تو نہیں کٹی۔