کہاں کھایا آپ نے کھانا ۔۔؟میں کھانا کھا آیا ہوں اور اب چائے بنانے جا رہا ہوں۔
کہاں کھایا آپ نے کھانا ۔۔؟میں کھانا کھا آیا ہوں اور اب چائے بنانے جا رہا ہوں۔
اب تک تو نہیں ہوئی، اب مزید کل کوشش کروں گی، ویسے محفل پر بھی ماہرین کی خدمت میں اپنا مسئلہ پیش کردیا ہے۔اوہو، پھر ریکور ہوئی آپ کی آئی ڈی؟
ویسے مراسلے ارسال نہ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ سوچا تھا دھاگہ مکمل پڑھ کر سوجاؤں گی۔
اوہ۔۔۔کون نامراد ہے جس نے آئی ڈی ہیک کرلی ۔۔۔ اب کی بار پاسورڈ مشکل سا اور حروف اور نمبروں کا مجموعہ رکھیے گا۔۔ساتھ میں خفیہ سوال کا جواب بھی مشکل سا۔۔۔اور اس سے پہلے نیٹ پر آئی ڈی واپس حاصل کرنے کا گر تلاش کر رہی تھی، میری یاہو کی آئی ڈی ہیک ہوگئی ہے ناں۔
سعود یہ گوگل کروم او ایس کیا شئے ہے؟
اب بہت نیند آرہی ہے، کل سے ان شاء اللہ باقاعدہ حاضری یقینی بناؤں گی۔
اللہ حافظ اور شب بخیر
مختصراً یہ ایک براؤزر بیسڈ آپریٹنگ سسٹم ہے۔ اس کی مزید تعریف اور خواص گوگل کے اپنے یوٹیوب چینل پر موجود ویڈیو زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں۔
اللہ حافظاب بہت نیند آرہی ہے، کل سے ان شاء اللہ باقاعدہ حاضری یقینی بناؤں گی۔
اللہ حافظ اور شب بخیر
کہاں کھایا آپ نے کھانا ۔۔؟
گھر پر ہی کھایا ہے اور کہاں کھانا ہے جی۔کہاں کھایا آپ نے کھانا ۔۔؟
یہ براؤزر بیسڈ او ایس کی اصطلاح میرے پلے ہی نہیں پڑتی
ہم ٹھیک ہیں! آپ سنائیں ۔ امی کو لڑکی ملی ۔۔؟اوہو عندلیب اپیا بھی ہیں۔۔۔۔ کیا حال ہیں آپ کے۔۔۔
اچھا لگتا ہے بریانی کھائی ہے۔گھر پر ہی کھایا ہے اور کہاں کھانا ہے جی۔