آج تو فہیم بھائی سوٹ میں خوب لگ رہے تھے۔ یا یوں کہیں کہ سوٹ ان پر خوب لگ رہا تھا۔![]()
یوں کہہ لیں کہ دونوں نے مل کر اچھی جوڑی بنالی ہے![]()
اچھا تو اصل قصہ یہ ہے کہ آپ جوڑی بنانے کی فراق میں ہیں۔![]()
پتا کرنے کے لیے آپکا پتا معلوم ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
جی فی الحال تو سوٹ کے ساتھ بنائی ہے۔
آگے دیکھیں شاید کوئی مزید جوڑی بن جائے![]()
ہمیں کیا پتا
ہی ہی ہی
ابھی نہیں ناں
لیکن زیادہ ٹائم باہر ہی رہے آج ہم
یہ تو بڑی اچھی بات ہے۔ آپ اتنی دنوں بعد جو ملے تھے۔![]()