کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
اصل میں میرا نیٹ پنگا کر رہا ہے کبھی چلتا کبھی بند ہو جاتا ہے اور سناؤ لاڈلی کیسی ہے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی
میں ٹھیک ہوں لالہ :) آپ کیسے ہیں ۔ اب آپ اپنا لمبا سا تکیہ کلام تبدیل کر لیں نا لالہ :)
کہ السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں ۔۔
لو جی بس اتنا ہی لکھتے ہیں آپ :rolleyes:
 
السلام علیکم، اچھا بچو اب بھیا جلدی سے آفس جاتے ہیں کیوں کہ ایک عدد کام دیا ہے فروفیسر نے اس کو جمعہ کی نماز سے پہلے پہلے نمٹانے کی سوچ رہے ہیں۔ :)
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ کا کرم ہے بیٹا
واہ جی واہ، ادھر ہم سونے کی تیاری کررہے ہیں ادھر آپ جمعہ پڑھ رہے ہیں، ہمیں یہ شعر سچ لگنا شروع ہوجاتا ہے

ادھر ڈوبے ادھر نکلے، ادھر ڈوبے ادھر نکلے
 
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ آج بھیا ان سے وہ سارے سوال پوچھیں گے جو اب تک نہیں پوچھ رہے تھے۔ :)

درویش بھائی، ابھی تو یہاں نماز میں کچھ وقت ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top