کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
تمہارے "چڑھاوے" میں آ کر ایک خاکہ بنایا ہے مگر نہ جانے کیوں مردانہ خآکہ بن گیا :ROFLMAO: گھر جا کر اپلوڈ کروں گا۔۔۔
 

مغزل

محفلین
چچا جان، ہم واقعی بھوت ہیں کیا ؟
جسے دیکھو ہم سےگلہ رہتا ہے۔ ہم اپنے دکھ کا اظہار فرمائیں تو غصہ تو دکھ تو خفگی۔۔
سنا ہے بھوتوں کے جذبات نہیں ہوتے اس لیے ہم بھوت بن گئے ہیں ۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
کس کا خاکہ تیار ہو رہا ہے اور کون تیار کر رہا ہے؟

سعود کی فرمائش پر کام کرنے کے بجائے ہم خاکہ بنا رہے تھے۔۔۔۔ بین السطور کسی پڑوسن کا خاکہ بنانے کا مشورہ دیا تھا سعود نے جو کہ ہم نے پڑوسی کا بنا دیا۔۔۔۔گھر جا کر دکھائیں گے آپکو
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جبھی ہماری پریاں نک چڑھی ہوگئی ہیں :laughing:

خیر مذاق برطرف۔۔۔ ناعمہ بیٹا کب سے آئے گا تمہارا پروگرام؟ اور کراچی میں بھی آئے گا کیا؟

جی نہیں ہم بہت خوش مزاج، خوش گفتار اور خوش شکل ہیں :) اللہ کا شکر ہے :)

پروگرام تو میرا 4 دسمبر سے شروع ہو گا :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top