جی ہاں وہ تو سب کو ہی معلوم ہے آپ کو صنف نازک سے کتنی شرم آتی ہے۔ چائے خانے میں دیکھا ہے۔ کہیں تو کچھ اور تصاویر لگاؤں۔
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کل رو رہی تھیں کہ کسی نے میرے سلام کا جواب نہیں دیاویسے السلام علیکم ! (نالائق )
کہہ بھی دیں تو کوئی بات نہیں آپ میرے چاچو جو ہیںو علیکم السلام
جاہل تو پھر بھی نہیں کہا ہو گا۔
رو تو نہیں رہی تھی لالہ ۔۔وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کل رو رہی تھیں کہ کسی نے میرے سلام کا جواب نہیں دیا
ہی ہی ہی ہی ناراض ہونے کی ایکٹنگ کر رہی تھیں ہماری چھوٹی سی بہنرو تو نہیں رہی تھی لالہ ۔۔
ہی ہی ہی۔۔ہی ہی ہی ہی ناراض ہونے کی ایکٹنگ کر رہی تھیں ہماری چھوٹی سی بہن
ہاہاہہاہاہاہامجھے خواب تو نہیں آئی ناں، اب تم نے بتایا ہے تو چلو مبارک ہو لیکن پڑھائی کا کیا ہو گا؟
شکر ہے کہ تنخواہ ملنے پر میرا قرضہ مجھے واپس مل جائے گا۔
لالو کھیت میں رہنے پر تو شک نہیں ہے۔۔۔۔البتہ Lola کھیت میں رہنے پر شک ہے ۔۔۔۔ اپنا مراسلہ دوبارہ دیکھیں ۔۔۔ ویسے ہم تو جاننا چاہ رہے تھے بس کہ کس طرف رہائش پذیر ہیں آپحکم کریں جناب کیا پیش کیا جائے۔
پکے راگ کہ کچے راگ
اور جناب آپ کو کیا شک ہے ہمارے لولا کھیت میں رہنے پر
لالو کھیت میں رہنے پر تو شک نہیں ہے۔۔۔۔البتہ Lola کھیت میں رہنے پر شک ہے ۔۔۔۔ اپنا مراسلہ دوبارہ دیکھیں ۔۔۔ ویسے ہم تو جاننا چاہ رہے تھے بس کہ کس طرف رہائش پذیر ہیں آپ
ویری نائس۔۔۔۔ہم ناگن چورنگی کے پاس رہتے ہیں ۔۔۔۔ اب باقیہ دوست سوچ رہے ہونگے کہ یہ کیسا خطرناک نام ہے ہاہہاہاہاہ تو فہیم باقی لوگوں کے لیے کراچی کے عجیب و غریب علاقوں کے نام گنوائیں؟؟؟