حد ہوتی ہے بھئی، کیا آپ کے ذہن میں ایسے ہی نقوش ابھرے تھے؟
کیوں بھلا چاچو مجھے کیوں نہیں کہیں گے ؟ ویسے ایک دفعہ کہا تو تھا آپ نے ۔۔تمہیں تو بالکل بھی نہیں کہوں گا۔
اور جاہلوں کا لفظ تو میں نے کبھی بھی استعمال نہیں کیا، ہاں کبھی کبھار یہ ضرور کہا کرتا ہوں کہ ان پڑھاں نال وا پے گیا اے۔ اور تمہیں تو معلوم ہی ہو گا کہ کچھ پڑھے لکھے بھی ان پڑھ ہوتے ہیں۔
جی ہاں وہ تو سب کو ہی معلوم ہے آپ کو صنف نازک سے کتنی شرم آتی ہے۔ چائے خانے میں دیکھا ہے۔ کہیں تو کچھ اور تصاویر لگاؤں۔دراصل ہمیں نہیں پتا ہم نے یہ کیوں بنایا ۔۔۔ بس قلم چلتا گیا اور یہ بنتا گیا۔۔۔ صنفِ نازک سے ہمیں اس قدر شرم آتی ہے کہ تصویر بھی نہیں بنائی گئی
ارے کہا تو تھا جب میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ چاچو شیطان میرے آگے کیا بیچتا ہے ۔۔آپ نے یوں ہی کہاتھا پنجابی میں ۔۔کب کہا تھا تمہیں،