ابن سعید
خادم
شمشاد بھائی اسے کیوں نہیں کہیں گے ؟؟
اب آپ کی پٹائی ہو جائے تو ہمارے پاس گہار کے لئے مت آئیے گا۔
شمشاد بھائی اسے کیوں نہیں کہیں گے ؟؟
اس لیے کہ یہ جاہل نہیں ہے۔ اور صحیح پوچھیں تو یہاں کوئی بھی جاہل نہیں ہے۔شمشاد بھائی اسے کیوں نہیں کہیں گے ؟؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ناعمہ بٹیا؟
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ
آج کچھ پڑھنے کا دل نہیں کر رہا آج میری نیت ہی نہیں ہے پڑھنے والی
ہاں تو کبھی کبھی لالہ کے ہاتھوں کا لالہ کی پسند کا بھی کھانا چاہئے نا دلاری بہنا کو
ماڈل 1857 مئی 12دوشنبہبہت خوب
یہ بھوت کا کون ساماڈل ہے؟
صبح صبح آپ نے پیزے کی تصویر دکھا دی لالہ
میں نے نہیں دیکھنی
تم ایف ایم میں کیا کروگی؟؟ جھاڑو پونچھا؟؟؟شمشاد لالہ مجھے ایف ایم ون او ون میں جاب میں گئی ہے