کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہہاہاہاہا
مجھے پہلے ہی پتا تھا آپ پیسوں کا تقاضا کریں گے :tongue: اسی لئے دراصل
آج میں بہت خوش تھی تو
میں نے
گپ ماری دی کہ مجھے ایف ایم میں جاب ملی ہے :grin1::laugh::laugh:

ناعمہ :)

مجھے نہیں معلوم گپ ماری ہے یا صحیح میں بتایا ہے، بس مجھے پہلی تاریخ کو میرا ادھار واپس ملنا چاہیے۔
 
محمد امین

لائبریرین
بندو خان نہیں۔۔۔ الحاج اختر۔۔۔۔ ایک تو کراچی میں ہر دوسرا شخص الحاج اور پر تیسرا شخص باورچی اور ہر چوتھا شخص کھانے والا ہے :laughing::rollingonthefloor:
 
فہیم

لائبریرین
بندو خان نہیں۔۔۔ الحاج اختر۔۔۔۔ ایک تو کراچی میں ہر دوسرا شخص الحاج اور پر تیسرا شخص باورچی اور ہر چوتھا شخص کھانے والا ہے :laughing::rollingonthefloor:

ارے ہاں وہ تو الحاج اختر ہے۔
عمار سے ملاقات ہوئی ہے پھر کبھی آپ کی۔
کہ وہ تو آپ کے بالکل ہی سامنے رہتا ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی ، آپ کی ابھی یاد آئی مجھے کہ آپ آنلائن ہوں گی تو دل تھا کہ آپ سے وعدہ پورا کروں ۔
کون سا وعدہ یہاں آنے کا یا قلفی والا ۔۔ویسے آجکل ٹھنڈ بہت ہوگئی ہے گلا خراب ہوگا ۔صبح کالج جاتے ہوئے تھوڑی تھوڑی دھند ہوتی ہے :)
 
محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔۔۔ ارے شگفتہ بہن آئی ہیں۔۔۔۔ آپ کے آنے کی خوشی میں رس گلے بانٹ رہے ہیں ہم ۔۔۔ یہ لیں:

Image0030.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top