پرانے لوگ اسے اب بھی گاندھی گارڈن کہتے ہیں
کن کو؟؟؟؟
ہمیشہ ارادہ ہوتا ہے مگر وہاں سے فارغ ہوتے ہوتے شام ڈھل جاتی ہے ۔۔۔ اور اب تو جانا ہی کم ہوتا ہے دفتر کی وجہ سے۔۔۔ اچھا یاد دلایا میں کوشش کروں گا۔۔ آپ نے جامعہ کراچی سے ہی تعلیم حاصل کی ہے؟کبھی وہاں زیر زمین لائبریری جانا ہوا کیا ؟
اچھا اچھا وہ والے آہووووووحیرت ہے آپ کو یہ نہیں معلوم کہ سردار جی کن کو کہتے ہیں۔
کسےےےےے؟؟میں اسے روانی میں ماؤس چاکلیٹ پڑھ رہا تھا
وعلیکم السلام۔۔۔۔ ارے شگفتہ بہن آئی ہیں۔۔۔۔ آپ کے آنے کی خوشی میں رس گلے بانٹ رہے ہیں ہم ۔۔۔ یہ لیں:
یہ رس گلے کی بجائے رس ملائی ہے ناں ؟
یہ عائشہ اور شمشاد بھائی آپ دونوں کے لیے ! امین بھائی میرے لیے کوئی اچھی سی نصیحت لکھ دیں ۔
چھڈو جی مٹھے نوں، مجھے تو کوئی نمکین چیز چاہیے۔
جی بالکل پسند ہے، یہاں اچھی نہیں ملتی تو میں چپس ہی کھاتا رہتا ہوں۔شمشاد بھائی ، نمکو پسند ہے آپ کو ؟ کراچی میں بہت اچھی نمکو ملتی ہے اور بہت ساری ورائٹیز میں ۔
مجھے رس گلے اور رس ملائی کا فرق یاد نہیں رہتا
دونوں کو میرے حضور پیش کریں، میں آپ کو ایسا فرق بتاؤں گا کہ ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
اور کیا انعام ملا تھا؟ اب فرق بھی بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بہت اچھی طرح یاد رہتا ہے ، میں رس ملائی بنائی تھی کوکنگ کومپیٹیشن میں
چاچو نمکو کھائیں گے ؟چھڈو جی مٹھے نوں، مجھے تو کوئی نمکین چیز چاہیے۔
ہمیشہ ارادہ ہوتا ہے مگر وہاں سے فارغ ہوتے ہوتے شام ڈھل جاتی ہے ۔۔۔ اور اب تو جانا ہی کم ہوتا ہے دفتر کی وجہ سے۔۔۔ اچھا یاد دلایا میں کوشش کروں گا۔۔ آپ نے جامعہ کراچی سے ہی تعلیم حاصل کی ہے؟