نہیں اپیا مووی دیکھ رہی تھی ۔۔شوری اب یہیں ہوں ۔
چاچو نمکو کھائیں گے ؟
آئندہ یاد رکھیں جو چاچو کے گھر سے آئے وہ رس ملائی ہوتی ہے اور ہمسائی کے گھر سے آئے وہ رس گلے ہوتے ہیں۔
آئندہ یاد رکھیں جو چاچو کے گھر سے آئے وہ رس ملائی ہوتی ہے اور ہمسائی کے گھر سے آئے وہ رس گلے ہوتے ہیں۔
اور کیا انعام ملا تھا؟ اب فرق بھی بتا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسٹار گیٹ ۔۔کونسی ؟
مگر وہ تو خاص ہمارے لیے ہی بنا تھانہیں نجومی نہیں ہوں، یہ پڑوسنیں ایسی ہی ہوتی ہیں کہ جو چیز اچھی نہیں بنتی وہ ہمسایوں میں بانٹ دیتی ہیں۔
اسٹار گیٹ ۔۔
اسٹار گیٹ ۔۔
شاکر بھیا نے چھے ماہ میں ختم کی تھی لالہ ۔۔دس سیزن ہیں اور ہر ایک میں کئی پارٹس ہیں ۔ابھی تک ختم نہیں ہوئی یہ موئی مووی۔۔۔
اپیا بہت مزے کی ہیں سائنس فکشن ہیں ناں۔۔آئی لو ٹو سی سچ موویزچلیں پھر آپ مووی دیکھیں اور بتائیے گا کہ کیسی مووی ہے ۔
شاکر بھیا نے چھے ماہ میں ختم کی تھی لالہ ۔۔دس سیزن ہیں اور ہر ایک میں کئی پارٹس ہیں ۔
میں تین گھنٹے والی فلم نہیں دیکھ سکتا اور یہ ہیں کہ چھ چھ ماہ والی فلمیں دیکھ رہے ہیں۔
میں بھی نہیں دیکھتی تین گھنٹے والی ۔۔میں تین گھنٹے والی فلم نہیں دیکھ سکتا اور یہ ہیں کہ چھ چھ ماہ والی فلمیں دیکھ رہے ہیں۔
اور آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں پاگل ہوں ۔۔ہیں جی ؟؟؟؟؟میرا چھوٹا بھائی بھی پاگل ہے۔۔۔ پہلے اس نے پرزن بریک کے سار سیزن دیکھے ۔۔۔ اور اب ناروٹو ناروٹو کر کے میرے دماغ کی چولیں ہلاتا ہے۔۔۔