چار بار ہو گیا![]()
ایسے لالہمُنہ تو کُھٹ کے مِیٹھا ہوا ہے تو مسکرائی کیسے؟
وہ تو کالج گئی ہے لالہبس کچھ دیر تک آتی ہی ہو گی
پھر میں چلی جاؤں گی![]()
لالہ اگر پھر بھی ڈانٹ پر گئی تو ؟؟؟آپ کہہ دیجئے گا کہ یہ بھیا کی جانب سے تھا۔![]()
لالہ اگر پھر بھی ڈانٹ پر گئی تو ؟؟؟![]()
وعلیکم السلام بہنا !
مجھے لگتا ہے میں نے آپ کو خوش آمدید نہیں بولاکیا آپ نے اپنا تعارف دیا ہے ۔۔ویسے خوش آمدید اپنے بارے میں مزید کچھ بتائیں ؟
ہوتا رہتا ہے، بس خود ہی بند ہوجاتا ہےانٹر نیٹ کو کون سا عارضہ لاحق ہے؟
تو آپ شمشادبھائی کے دیس کی سیر کرتے ہوئے ہندوستان جائیں گے
انشااللہ مل جائے گاارادہ تو کچھ یوں ہی ہے اگر ویزہ مل جائے۔![]()