مغزل
محفلین
عقلمند را اشارہ کافی است۔۔ انکل جی اشارہ میری جانب ہے ۔۔ ہاہاہاہا ہوہوہوہویا اللہ خیر۔
آپ کو بھوت کہاں سے نظر آ گئے؟
عقلمند را اشارہ کافی است۔۔ انکل جی اشارہ میری جانب ہے ۔۔ ہاہاہاہا ہوہوہوہویا اللہ خیر۔
آپ کو بھوت کہاں سے نظر آ گئے؟
انہوں نے بھوت کا نہیں بھوتوں کا ذکر کیا تھا۔ اگر صرف بھوت کہا ہوتا تو میں سمجھ جاتا لیکن یہاں تو جمع کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے۔لگتا ہے اس دھاگے پر بھوتوں نے قبضہ کر رکھا ہے۔
ہم نے آپ کو تھوڑی کہا کام کرنے کو۔۔۔ سعود کے ذمے ہے ایک کام۔۔۔۔ آپ کی بات نہیں آپ ٹینشن نہیں لیںوہ کام میں نہیں کرتا، بلکہ میں تو خود وہ کام کروانے کے چکر میں ہوں اور پیر جی ہیں کہ پکڑائی ہی نہیں دے رہے۔
ہم امین۔۔۔آپ فہیم۔۔۔۔ امین فہیم ہاہاہاہ
یہ آپ کے حروف نستعلیقیت سے کیوں محروم ہیں؟
اپنی سی کوشش کرنے میں کیا حرج ہےمحاوروں کا لفظی ترجمہ نہیں کرتے درویش بھائی۔ بلکہ اس کا متبادل محاورہ لکھتے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اپنی سی کوشش کرنے میں کیا حرج ہے
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ