ابن سعید
خادم
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔
آپ کی پڑھائی کی مصروفیات کیسی ہیں ؟
یہ دو ہفتے بے حد مصروف گذرنے والے ہیں کیوں کہ سمسٹر تمام ہو رہا ہے۔
بھتیجہ پارٹی کی کوئی تازہ ترین شرارت؟
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔
آپ کی پڑھائی کی مصروفیات کیسی ہیں ؟
وعلیکم السلام شگفتہ۔۔۔۔
ہم گھر آگئے ہیں دوستو!
نہیں چیک کر سکا جیاللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں، کیا حال و احوال ہیں۔
وہ فائل چیک ماری آپ نے۔
پھر آپ ہمیں ڈانٹ لیا کریں۔
بٹیا رانی، اس محاورے کا انگریزی متبادل تو یاد نہیں آ رہا ہمیں۔![]()
درویش لالہ ہم بھی کالج میں یوں ہی الٹے سیدھے بنارہے تھے ۔میرے خیال میں یہ ٹھیک ہے:
My Cat meow at me
وعلیکم السلام بھیا ۔ٹھیک ہوں ۔۔الحمدللہ
میں کوئی نہیں آپ کو ڈانٹ کھانی ہے تو عندلیب اپیا سے کھائیں ۔![]()
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عائشه ، سعود بھيا اور سب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی میں حاضر ہوگئی مختصر سے وقت کے لئے
کیسے ہیں سب![]()
ارررر کیا ہوا؟ کچھ وجہ بھی تو ہوسکتی ہے غیر حاضری کی۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سے تو میری پکی والی کٹی ہوگئی ہے بہنا !