کیسے مزاج ہیں سعود بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اپیا رانیاں اور بٹیا رانیاں؟
اور ہاں کوئی کسی سے ناراض ہو اور سفارش کرانی ہو تو خفیہ دھاگے میں مناسب معاوضہ کے بدلے یہ خدمات انجام دی جاتی ہیں۔
کیا ہوا آپ کو بہنا ؟
ٹھیک ہے ناراضگی ختم لیکن یہ بتائیں یہاں پر تو آپ موجود ہوتی ہیں لیکن کوئی پیغام نہیں ؟؟؟ اور آپ کو
میں ٹھیک ہوں نور اپیاالحمد للہ بخیر و عافیت شکریہ نازنین + عائشہ
آپ دونوں کیسی ہیں
اف یہ زبانوں کا چکر۔۔۔ میرا کام زیادہ تر عربی میں ہو رہا ہو تو آلٹ شفٹ دبانے کی بجائے اسی طرح اردو ٹائپ کر دیتی ہوں۔ لگتا ہے آپ کے پاس علوی نستعلیق انسٹال نہیں اسی لیے ہ ی درست نظر نہیں آ رہی
کیسے مزاج ہیں سعود بھیا
بھیا آپ یہیں سفارش کردیں ناں
وہ انہوں نے ساتھ ایک چیز بھی دی تھی بھیا ۔۔ہی ہی ہیاتنی جلدی ناراضگی ختم ہو جایا کرے گی پھر تو ہماری دکان کھلنے سے پہلے ہی اجڑ جائے گی۔
بہل گئی ہوں پر اب ایسا ہوا ناں تو پھر بہت برا ناراض ہوں گی ۔۔سن لیا ناز بہنا سچی میں کہہ رہی ہوں ۔ہاں نہیں تو !!!الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔
اب کیا خاک سفارش کرنا جب ناراض پری ذرا سی دیر میں از خود بہل گئیں۔
اچھا بٹیا رانی سنیں، آپ ذرا اپنی ناک کی نوک بالکل دھیرے سے چھو کر بتائیں کہ اس کی کیا کیفیت ہے؟
بہت شکریہ، مجھے یقین تھا کہ آپ زیادہ دیر تک ناراضگی برقرار رکھ ہی نہیں سکتیں۔کیا ہوا آپ کو بہنا ؟
ٹھیک ہے ناراضگی ختم لیکن یہ بتائیں یہاں پر تو آپ موجود ہوتی ہیں لیکن کوئی پیغام نہیں ؟؟؟ اور آپ کو
وہ انہوں نے ساتھ ایک چیز بھی دی تھی بھیا ۔۔ہی ہی ہی
بہت شکریہ، مجھے یقین تھا کہ آپ زیادہ دیر تک ناراضگی برقرار رکھ ہی نہیں سکتیں۔
یہ درست ہے کہ درمیان میں محفل میں حاضری ہوتی رہی لیکن کچھ پوسٹ کرنے کی ہمت نہیں تھی بس لیٹ کر مراسلے پڑھتی رہی، سخت بخار اور شدید نقاہت طاری تھی، بلکہ آخر میں تو امی نے ڈانٹ کر لیپ ٹاپ ہی چھین کر رکھ لیا۔ (اب بھی بوجہ علالت بجائے پی سی کے بھیا کا لیپ ٹاپ استعمال کر رہی ہوں)
اوہو تو یہ بات تھی ۔۔ بھیا ٹھیک کہہ رہے ہیں بہنا آپ کو ہمیں بتانا چاہیے تھا ۔۔اب آپ ٹھیک ہیں ؟بہت شکریہ، مجھے یقین تھا کہ آپ زیادہ دیر تک ناراضگی برقرار رکھ ہی نہیں سکتیں۔
یہ درست ہے کہ درمیان میں محفل میں حاضری ہوتی رہی لیکن کچھ پوسٹ کرنے کی ہمت نہیں تھی بس لیٹ کر مراسلے پڑھتی رہی، سخت بخار اور شدید نقاہت طاری تھی، بلکہ آخر میں تو امی نے ڈانٹ کر لیپ ٹاپ ہی چھین کر رکھ لیا۔ (اب بھی بوجہ علالت بجائے پی سی کے بھیا کا لیپ ٹاپ استعمال کر رہی ہوں)
اگلی دفعہ رشوت بھی نہیں چلے گی ۔اوہ اچھا، اگر رشوت کی وجہ سے راضی ہوئی ہیں پھر تو ٹھیک ہے۔
اگلی دفعہ رشوت بھی نہیں چلے گی ۔
اچھا جی ۔۔کیا چلے گا ؟
سوری کہہ کر میں آپ کی مزید ناراضگی کی متحمل نہیں ہوسکتی ، دراصل بتانے کا موقع ہی نہیں ملا، زیادہ تر سرسامی کیفیت طاری ہوتی تھی، بخار سر کو چڑھ گیا تھا لیکن سعود بھیا یقین کیجئے اس دوران خواب میں بھی خود کو محفل میں دیکھتی تھی۔ ذرا سی کیفیت سنبھلی تو محفل پر حاضر بھی ہوئی تھی لیکن لیٹ کر ٹائپ کرنا بہت دشوار تھا، سو مراسلے پڑھ کر ہی خود کو باور کراتی رہی کہ میں بھی محفل میں شامل ہوں۔اللہ اکبر۔ نالائق بچی، آپ کی طبیعت ناساز تھی بلکہ ہے اور آپ نے ہمیں خبر تک نہیں ہونے دی اس بات کی! کم از کم ہم جلدی شفا یابی کی دعاء تو کرتے رہتے۔ اب تو آپ کو سزا کے طور پر اپنی ناک کی نوک چھونی ہوگی۔
تو پھرکیون بتائیں؟