کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نازنین ناز

محفلین
اوہو تو یہ بات تھی ۔۔ بھیا ٹھیک کہہ رہے ہیں بہنا آپ کو ہمیں بتانا چاہیے تھا ۔۔اب آپ ٹھیک ہیں ؟
اب الحمد للہ طبیعت بہتری کی طرف مائل ہے۔ :) البتہ دواؤں کے ساتھ روز ڈاکٹر کے درشن اور اینٹی بائیوٹک انجکشن لگوانے کا سلسلہ تقریبا ایک ہفتہ جاری رہے گا۔ دراصل ڈاکٹر کا میرے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ طبیعت بالکل بھی ٹھیک ہوجائے تب بھی کورس مکمل کرنا پڑے گا، ورنہ جسم میں دوا کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہوجائے گی یا پھر کچھ اثرات باقی رہ جائیں گے جو چند دن بعد زیادہ شدت سے عود کر آسکتے ہیں تب یہ دوا بھی کام نہیں کرے گی۔ :)
آپ سب سے مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔
 
سوری کہہ کر میں آپ کی مزید ناراضگی کی متحمل نہیں ہوسکتی :) ، دراصل بتانے کا موقع ہی نہیں ملا، زیادہ تر سرسامی کیفیت طاری ہوتی تھی، بخار سر کو چڑھ گیا تھا لیکن سعود بھیا یقین کیجئے اس دوران خواب میں بھی خود کو محفل میں دیکھتی تھی۔ ذرا سی کیفیت سنبھلی تو محفل پر حاضر بھی ہوئی تھی لیکن لیٹ کر ٹائپ کرنا بہت دشوار تھا، سو مراسلے پڑھ کر ہی خود کو باور کراتی رہی کہ میں بھی محفل میں شامل ہوں۔ :)

بس آپ جلدی سے مکمل صحت یاب ہو جائیں۔ اور جس قدر ممکن ہو مسکراتی رہیں۔ :)
 
اللہ تعالی آپ کو شفا دے نازنین لاباس طھور ان شاء اللہ
عائشہ میں ایک مزمن ڈاکیومنٹ پر کام کر رہی ہوں ساتھ میں کلام اقبال سن رہی ہوں اور اب ہ ی سے درست اردو ٹائپ کر رہی ہو ں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اب الحمد للہ طبیعت بہتری کی طرف مائل ہے۔ :) البتہ دواؤں کے ساتھ روز ڈاکٹر کے درشن اور اینٹی بائیوٹک انجکشن لگوانے کا سلسلہ تقریبا ایک ہفتہ جاری رہے گا۔ دراصل ڈاکٹر کا میرے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ طبیعت بالکل بھی ٹھیک ہوجائے تب بھی کورس مکمل کرنا پڑے گا، ورنہ جسم میں دوا کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہوجائے گی یا پھر کچھ اثرات باقی رہ جائیں گے جو چند دن بعد زیادہ شدت سے عود کر آسکتے ہیں تب یہ دوا بھی کام نہیں کرے گی۔ :)
آپ سب سے مکمل صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

جی ضرور بہنا یہ بھی کوئی کہنے والی بات ہے ۔اللہ کرے آپ جلدی سے بالکل ٹھیک ہوجائیں ۔آمین
 
یہ بات درست ہے کہ اینٹی بایوٹک دواؤں کا کورس مکمل کرنا چاہئے ورنہ مذکورہ خطرہ ہوتا ہے۔
 
نازنین ناز

محفلین
بس آپ جلدی سے مکمل صحت یاب ہو جائیں۔ اور جس قدر ممکن ہو مسکراتی رہیں۔ :)
اللہ تعالی آپ کو شفا دے نازنین لاباس طھور ان شاء اللہ
جی ضرور بہنا یہ بھی کوئی کہنے والی بات ہے ۔اللہ کرے آپ جلدی سے بالکل ٹھیک ہوجائیں ۔آمین
جزاکم اللہ خیراً احسن الجزاء اللہ آپ سب کی زبان مبارک کرے اور آپ سب کی خلوص بھری دعاؤں کو میرے حق میں قبول فرمائے۔ آمین
سعود بھیا آپ سے ہم نے ہر وقت ہر حال میں مسکرانا ہی تو سیکھا ہے۔ :)
:) :) :)
:) :) :)
:) :) :)
 
کونسا کلام ہے اپیا ؟
نوجواں مسلم والا اب ختم ۔۔۔
نازنین نیم گرم دودھ میں انڈا پھینٹ کر پی جائیے نقاہت ختم ہو جائے گی ۔ اینٹی بایوٹکس سے بہت کمزوری ہو جاتی ہے ڈائیٹ اچھی رکھیں ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔ بیمار اللہ کی رحمت کے قریب ہوتا ہے ملک وملت کے لیے اچھی اچھی دعائیں مانگ لیجیے ۔ وقت دعا ہے ۔
 
نازنین ناز

محفلین
یہ بات درست ہے کہ اینٹی بایوٹک دواؤں کا کورس مکمل کرنا چاہئے ورنہ مذکورہ خطرہ ہوتا ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ ڈاکٹر نے واقعی دُرست رہنمائی کی ہے، میں خواہ مخواہ امی سے کہہ رہی تھی کہ مزید دو انجکشن کے بعد دوبارہ ہسپتال نہیں جاؤں گی۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نوجواں مسلم والا اب ختم ۔۔۔
نازنین نیم گرم دودھ میں انڈا پھینٹ کر پی جائیے نقاہت ختم ہو جائے گی ۔ اینٹی بایوٹکس سے بہت کمزوری ہو جاتی ہے ڈائیٹ اچھی رکھیں ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔ بیمار اللہ کی رحمت کے قریب ہوتا ہے ملک وملت کے لیے اچھی اچھی دعائیں مانگ لیجیے ۔ وقت دعا ہے ۔
ہائے اللہ جی ۔۔گرم دودھ میں کچا انڈا تو ابو جان پیتے ہیں ۔:drooling:
 
نازنین ناز

محفلین
نازنین نیم گرم دودھ میں انڈا پھینٹ کر پی جائیے نقاہت ختم ہو جائے گی ۔ اینٹی بایوٹکس سے بہت کمزوری ہو جاتی ہے ڈائیٹ اچھی رکھیں ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔ بیمار اللہ کی رحمت کے قریب ہوتا ہے ملک وملت کے لیے اچھی اچھی دعائیں مانگ لیجیے ۔ وقت دعا ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا اپیا
آپ کی جملہ ہدایات پر ان شاء اللہ عمل کرنا شروع کرتی ہوں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top