کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
کیا دل کے خوش رکھنے کو؟؟؟ :cautious: ہم واقعی ان کے ہاتھ کی بریانی کھا رہے ہیں۔۔۔ ویسے اتنا ذائقہ ہے ان کے ہاتھ میں، ہم نے تو سوچا تھا وہ ہمارے باورچیخانے کی زینت بن جائیں۔۔۔مگر وہ جلد ہی کسی اور باورچیخانے کو سدھار جائیں گی :p
 
اچھا تو آپ ان کا ذکر رک رہے ہیں جن کی تفصیلات بلکہ داستان الم پہلے سنا چکے ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی یہ ابھی غیر شادی شدہ ہیں ناں، انہیں کیا معلوم کہ پڑوسن شادی شدہ ہمسائے کے گھر حلیم بھیجے تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے اور غیر شادی شدہ کے گھر بریانی یا کچھ اور بھیجے تو اس کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top