کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زیادہ تر لوگ کلاس اٹینڈ کرتے ہیں۔ ہماری اپنی حاضری اب تک صد فیصد رہی ہے سوائے ایک دن کے کہ ہم بھول گئے تھے کہ دن کون سا ہے اور کیلنڈر بھی نہ دیکھ سکے۔ یہ واقعہ دو سیمسٹر قبل پیش آیا تھا۔ دوسرے روز پروفیسر نے پوچھا کہ سعود آپ کل کلاس نہیں آئے، طبیعت تو ٹھیک ہے۔ ہم نے کہا کل کس کلاس میں آنا تھا، ہم آج شام کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ پھر جب حقیقت حال عیاں ہوئی تو ہم حیران پریشان سے اپنا منہ دیکھنے واش روم کے آئینے کے پاس چلے گئے۔ :)

تو آپ اپنا نام فلسفی رکھ لیں اب اتنے بھلکڑ فلسفی ہی ہوتے ہیں !
سعود بھائی آپ ان سے کہیں کہ آپ کو میسج کر دیا کریں ۔
ہمیں جس دن آف ملے تو ایس ایم ایس مل جاتا ہے ایسے ہی اگر آف ختم ہو تو اس کا بھی میسج آ جاتا ہے کہ چلو بیٹا کوئی چھٹی نہیں ہو رہی آف ختم ۔۔۔ تو ایک بار مجھے میسج ملا چھٹی نہ ہونے کا اور ہم آرام سے گھر میں عیاشیاں کرتے رہے :)
 
مقدس

لائبریرین
ہمارا روم جب ہم گھر آئے تھے 3 گھنٹے پہلے تو ایسا تھا جیسا "وٹ آئی سی" میں ہے۔۔۔۔ کیوں کہ ہماری غیر موجودگی میں امی جان ساری کارروائی کر دیتی ہیں :roll:
مگر ذرا ہی دیر میں ہم نے دیواروں پر نصب ڈیوائسز کو کھول کھال کر تار بکھیر دیے اور تھوڑا سامان ادھر ادھر ہوگیا تو ایسا ہے جیسا "مائی روم" میں دکھایا گیا ہے۔۔۔

مگر ٹھہریے۔۔۔۔ بس کل تک کا انتظار کیجیے ۔۔۔ ۔ "وٹ موم سیز" والا حال ہوجائے گا۔۔۔۔ پھر موم اپنا سر پکڑے بیٹھی ہونگی :laugh:
اوو نوووووو
آپ کی پٹائی ہو گی پھر شئیورلی بھیا
 
تو آپ اپنا نام فلسفی رکھ لیں اب اتنے بھلکڑ فلسفی ہی ہوتے ہیں !
سعود بھائی آپ ان سے کہیں کہ آپ کو میسج کر دیا کریں ۔
ہمیں جس دن آف ملے تو ایس ایم ایس مل جاتا ہے ایسے ہی اگر آف ختم ہو تو اس کا بھی میسج آ جاتا ہے کہ چلو بیٹا کوئی چھٹی نہیں ہو رہی آف ختم ۔۔۔ تو ایک بار مجھے میسج ملا چھٹی نہ ہونے کا اور ہم آرام سے گھر میں عیاشیاں کرتے رہے :)

ریگیولر کلاس کے علاوہ تمام قابل توجہ باتون کے الرٹ پلتے ہی رہتے ہیں۔ ہم اپنا اسکیڈیول کیلنڈر بھی الرٹ کے لئے کنفیگر کر سکتے ہیں لیکن وہ کرنا یاد رہے تب نا۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top