کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
عجیب یہاں لسی خانہ بھی کھول رکھا ہے
کافی ہاؤس، یا ٹی کلب بھی ہونا چاہیے

ناعمہ بٹیا رانی کا چائے خانہ ہے ناں۔ اس کو ناعمہ بٹیا اور مقدس بٹیا مل کر چلاتی ہیں۔ امین بھائی بھی اس میں پارٹنر ہیں لیکن پرافٹ پارٹنر نہیں محض انویسٹمینٹ پارٹنر۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
لیکن اگر آپ ہمیں چاکلیٹ، اسٹوبری، ونیلا اور منٹ آئسکریم کھلائیں تو سوچا جا سکتا ہے بھیا

یہ لو پورے کے پورے ڈبے ۔۔ ۔فریزر میں محفوظ کر لو۔۔۔۔۔۔۔۔

images



اور یہ بھی :) ٹوپنگ کے ساتھ۔۔۔ یا پتا نہیں کیا کہتے ہیں اسے۔۔اسپرنکلز شاید۔۔۔۔۔

۔
images


images


images


images
 

محمد امین

لائبریرین
ناعمہ بٹیا رانی کا چائے خانہ ہے ناں۔ اس کو ناعمہ بٹیا اور مقدس بٹیا مل کر چلاتی ہیں۔ امین بھائی بھی اس میں پارٹنر ہیں لیکن پرافٹ پارٹنر نہیں محض انویسٹمینٹ پارٹنر۔ :)

واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔ تم بھی خوب دوست ہو ہمیں لوٹنے والوں کے طرفدار :oops:
 

مقدس

لائبریرین
یہ لو پورے کے پورے ڈبے ۔۔ ۔فریزر میں محفوظ کر لو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔

images



اور یہ بھی :) ٹوپنگ کے ساتھ۔۔۔ یا پتا نہیں کیا کہتے ہیں اسے۔۔اسپرنکلز شاید۔۔۔۔ ۔

۔
images


images


images


images

امین بھیا یہ تو ساری میں ایک بار ہی بیٹھ کر کھا جاؤں
سچی
آئی لو آئسکریم
یمییییییییی
 

محمد امین

لائبریرین
ہماری بھی تو بہنیں ہیں مگر مجال ہے جو کبھی خود سے چائے کو پوچھا ہو ۔۔۔۔ سرمایہ ہمارا لگا ہے چائے خانے میں اور ہمیں ہی نہیں پوچھتا کوئی :nailbiting:
 
ہماری بھی تو بہنیں ہیں مگر مجال ہے جو کبھی خود سے چائے کو پوچھا ہو ۔۔۔ ۔ سرمایہ ہمارا لگا ہے چائے خانے میں اور ہمیں ہی نہیں پوچھتا کوئی :nailbiting:

افسوس کی کوئی بات نہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ آپ چائے خانے میں جا کر خود چائے بنا کر پی لیں تو بچیاں آپ سے پیسے نہیں طلب کریں گی۔ بلکہ آپ ایک آدھ دوست بھی لے آئیں تو انھیں بھی چائے بنا کر سرو کر سکتے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top