شمشاد
لائبریرین
نہیں یہ دوسرے بازو والی ہے۔حلیم والی پڑوسن چاچو؟
نہیں یہ دوسرے بازو والی ہے۔حلیم والی پڑوسن چاچو؟
دوسرے بازو والینہیں یہ دوسرے بازو والی ہے۔
شب بخیر بھیا ۔۔اللہ حافظ بھیا اور چاچو۔شب بخیر ننھی پری۔
سوچیں مت بس کرنا شروع کردیں۔
اور ہوسکے تو کبھی اپنی لیب کی سیر تو کرائیں۔
لیب سے سیدھا جیل تو ٹرانسفر نہیں کردیے جائیں گے۔
آتنگ وادی قرار دے کر
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ کتنے پاکستانی، کتنے مسلمان اور کتنے فہیم ایسے ہیں جو پاکستان سے ہیں اور امریکہ میں رہتے ہیں لیکن وہ جیل میں ٹرانسفر نہیں کیئے گئے۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ کیا کاص بات ہے آپ میں؟
دوسرے بازو والی
ہاہاہا ابھی میں نے کچھ کہا تو آپ کہیں گے کن جاہلوں میں پھنس گیا ہوں