سعود بھائی یہ ابھی غیر شادی شدہ ہیں ناں، انہیں کیا معلوم کہ پڑوسن شادی شدہ ہمسائے کے گھر حلیم بھیجے تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے اور غیر شادی شدہ کے گھر بریانی یا کچھ اور بھیجے تو اس کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے۔
یہاں تو لگتا ہے بےچاری پڑوسنوں کی شامت آئی ہوئی ہے ۔اللہ خیر کرے ۔
سنائی نہیں دیا بھیا ۔۔کیا کہا؟تھوڑا اور!
سنائی نہیں دیا بھیا ۔۔کیا کہا؟