بھیا ہم انسان بھی تو ہیں ناں
ہم کیسے پریٹنڈ کریں کہ جیسے ہم ٹھیک ہیں۔۔ میں کوئی بھی کام کروں۔۔ ایسا کچھ بھی ہو گا وہ مجھے ہرٹ کرے گا۔۔ چاہے وہ بچہ ہو یا ایڈالٹ۔
میں اب شاید کچھ دن کے لیے آن لائن نہ آؤں
آپ پریشان نہ ہونا۔۔
اب میں جاتی ہوں
اللہ حافظ
السلام علیکم !
لگتا ہے آج ہماری قسمت میں نیند نہیں ہے۔
یعنی آپ اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتیں۔
کوئی نہیں سونا لالہ میں آتی ہوں تو آپ بھاگ جاتے ہیںمیں تو لگا ہوں اب سونے، دفتر سے چھٹی کی ہے تو یہ تو فائدہ اٹھایا جائے۔
ہاں تو آپ کے یہاں اس وقت رات ہے کیا ؟؟؟؟اب تم آتی ہی اس وقت ہو تو میں کیا کروں۔ ابھی میرا کمپیوٹر بند ہو ہی رہا تھا کہ تمہارا پیغام نظر آ گیا تو میں نے پھر سے آن کر لیا۔
ہاں تو میرے بابا کہتے ہیں صبح صبح نہیں سوتے ہاں جیاس وقت صبح کے پونے نو ہو رہے ہیں۔ رات کہاں سے ہو گئی؟
تو رات کو کیوں نہیں سوئے آپ بھلا ؟؟؟؟وہ بالکل صحیح کہتے ہیں، لیکن جس نے دفتر سے چھٹی کی ہو اور اسے جاگتے ہوئے بھی 12 گھنٹے ہو گئے ہوں، وہ کیا کرے؟
سویا تھا تھوڑا سا، پھر نیند نہیں آئی تو گھر کے کام کرتا رہا۔ کافی کام کرنے والے تھے سو وہ ختم کیئے۔تو رات کو کیوں نہیں سوئے آپ بھلا ؟؟؟؟