ابن سعید
خادم
وعلیکم اسلام
آج ہم بھی حاضر ہیں
وعلیکم السلام۔
کیسی ہیں ہماری تبسم بٹیا رانی؟
وعلیکم اسلام
آج ہم بھی حاضر ہیں
وعلیکم اسلام
آج ہم بھی حاضر ہیں
ہاں ابھی تھوڑا باقی ہے ٹنکی میں پانی چڑھ رہا ہے اُس کے بعد ہی مکمل ہوگاآپ کی حاضری قبول کی جاتی ہے۔
باورچی خانے کا کام ختم کر آئیں۔
ٹھیک ہوں پر آج سردی بہت ہو رہی ہووعلیکم السلام۔
کیسی ہیں ہماری تبسم بٹیا رانی؟
ٹھیک ہوں پر آج سردی بہت ہو رہی ہو
چھڑ = چڑھہاں ابھی تھوڑا باقی ہے ٹنکی میں پانی چھڑرہا ہے اُس کے باد ہی مکمل ہوگا
ٹھیک ہوں پر آج سردی بہت ہو رہی ہو
میں بیمار ہو جاتی ہوں اس موسم میں آب تک تو مسکرا کر ہی کر رہی ہوںسردی کا مقابلہ مسکرا کر کیجئے۔
ہاں اور سالن بھی پکارہی ہوں اور چاول بھی چولہے پر ہےچھڑ = چڑھ
بادہی = بعد ہی
پانی والا کام ہے تو اس کا مطلب ہوا برتن دھونے ہیں۔
ٹھنڈ تو خیر ہے ہی، یہ بتائیں کہ بارش بھی ہوئی کہ نہیں۔آج اسلام آباد میں بھی بہت سردی ہے
آپ کس شہرمیں ہیں؟
ہم تو ناشتہ کرکے آگئے ہیں، ایک بڑی سے ٹوپی کانوں تک پہن کے، بہت ٹھنڈ لگ رہی ہے آج
چولے = چولہےہاں اور سالن بھی پکارہی ہوں اور چاول بھی چولے پر ہے
میں بیمار ہو جاتی ہوں اس موسم میں آب تک تو مسکرا کر ہی کر رہی ہوں
ٹھنڈ تو خیر ہے ہی، یہ بتائیں کہ بارش بھی ہوئی کہ نہیں۔
پھر تو سوکھی سردی نے حشر کیا ہو گا۔
لگتا ہے سب چھٹی منا کے سو رہے ہوں گے ، سب کا سونا منسوخ کیا جائے :
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
شمشاد
نازنین ناز
محمد امین
زین
غزل ناز غزل
عندلیب
fahim
mfdarvesh
لگتا ہے سب چھٹی منا کے سو رہے ہوں گے ، سب کا سونا منسوخ کیا جائے :
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
شمشاد
نازنین ناز
محمد امین
زین
غزل ناز غزل
عندلیب
fahim
mfdarvesh
اپیا میں تو نہیں سورہی تھی ۔لگتا ہے سب چھٹی منا کے سو رہے ہوں گے ، سب کا سونا منسوخ کیا جائے :
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
شمشاد
نازنین ناز
محمد امین
زین
غزل ناز غزل
عندلیب
fahim
mfdarvesh
جی بھیا کر لیا تھا ۔اللہ حافظ اور شب بخیر بیٹا
برش کرکے سوئیے گا
مجھے نیند آرہی تھی بھیا ۔اب آپ لوگ باتیں کریں گے تو میں ضرور سیکھوں گی ۔اور آپ لوگوں کو اپنی باتیں پشتو کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی لکھنی ہونگی ۔ہاں جی !عائشہ بہن۔ پشتو میں باتیں ہورہی ہیں۔