کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
میں اسماعیلیز کو شتونگڑے کہتا ہوں۔ اب تم پوچھو گی کہ شتونگڑے کا مطلب کیا ہے؟
تو جیسے بلی کے بچے کو بلونگڑہ کہتے ہیں ایسے ہی شیطان کے بچے کو شتونگڑہ کہتے ہیں۔
شمشاد بھائی پھر یہ اسے ’’ شطونگڑہ ‘‘ لکھنا چاہیے ناں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
شطونگڑہ لکھوں گا تو وہ پھر بالکل ہی شیطان کا بچہ بن جائے گا۔ شتونگڑہ لکھنے سے عدالت سے بچ جائیں گے اور مقصد بھی پورا ہو جائے گا۔
 

مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
میری اور غزل ( غزل ناز غزل) کی جانب اہالیانِ بزم کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں۔۔
عدیم الفرصتی میں جو لمحہ دستر س میں آیا مراسلہ جھونک دیا جائے گا۔
:happy: صباح النور بخیر
 

پپو

محفلین
بھائی شمشاد الحمد اللہ احوال اچھے ہیں اور موسم سرد خشک ہے امید ایک دو روز تک بارشیں ہو گی
 

مغزل

محفلین
شطونگڑہ لکھوں گا تو وہ پھر بالکل ہی شیطان کا بچہ بن جائے گا۔ شتونگڑہ لکھنے سے عدالت سے بچ جائیں گے اور مقصد بھی پورا ہو جائے گا۔
چلیں یہ رعایت بھی خوب ہے ۔۔ ورنہ خوامخواہ سپریم کورٹ کا وقت ضائع ہوتا۔ہاہاہہااہ
 

شمشاد

لائبریرین
بعاز = بعض
اؤخات = اوقات
کھنا کھنا = کھانا کھانا
ادھا = آدھا
پرٹھا = پراٹھا

دو تین دن نہیں کھاتی، تو پھر زندہ کیسے رہتی ہو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top