کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
بتایا تو تھا کہ ٹیلی فون کیبل چوری ہوگئی تھی فون ڈیڈ تھا اور آج کل لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے
 
تبسم

محفلین
تو کیا آپ کے ہاں بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے؟ اگر ہوتی ہے تو دن رات میں کتنے گھنٹے ہوتی ہے؟
ہاں بھائی ہو تی ہے پہلے نہیں ہو تی تھی اب جہاں سے کرنٹ کی سپلائی ہو رہی ہے وہ خراب ہو گیا ہے بنے تک 6 گھنٹے برداش کر نا پڑتا ہے وہ بھی دن میں بھائی اگر رات میں کیا تو اُس کی خیر نہیں سب اُس کو پکڑ کر پیٹیں گے
 
شمشاد

لائبریرین

اس کا مطلب ہے پہلے لوڈ شیدنگ نہیں ہوتی تھی، ابھی شروع ہوئی ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی بٹیا وہ بتا رہی تھیں اپنے بھیا کو کہ جب ان کی طبیعت خراب ہو تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا۔ خواہ کوئی ان کے سامنے چاکلیٹ، آئسکریم یا کوئی اور پسندیدہ شئے کیوں نہ لا کر رکھ دے۔ آپ ان سے پوچھیئے کہ بھیا نے ان کی مرضی جاننی چاہی ہے، کیا کھانا یا پینا چاہیں گی اس وقت؟ :)
کچھ نہیں !
اب ٹھیک ہوں امی جان نے دوا دی تھی اس لیے بخار بھی نہیں ہوا ۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
سب دوسرے اراکین کا ہی نام لکھ رہے ہیں، مجھے کوئی پوچھ ہی نہیں رہا۔ بس میں ناراض ہو کر جا رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top