کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی اپیا ٹھیک ہوں ۔بس منہ کا ذائقہ کچھ عجیب سا ہے ۔میرا دل کررہا ہے کہ املی کا کھٹا پیؤں۔
(کسی کو بتائیے گا مت ورنہ ایسا کہنے پر ہی ڈانٹ پڑ جاتی ہے مجھے :donttellanyone: )
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
مزاج بخیر ہیں سب کے ؟
یہاں تو شدید سردی پڑرہی ہے ۔آپ کے ہاں موسم کیسا ہے ؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
الحمدللہ
یہاں بھی سردی ہے رات بادل تھے لگتا تھا بارش ہوجائے گی پر نہیں ہوئی ۔اور آج دھوپ صحیح سے نہیں نکلی ۔
 

مقدس

لائبریرین
دودھ پیئں گی اپیا ؟
میں تو پی رہی املی کا کھٹا بس دل کررہا تھا ۔پر دل کا کیا ،کرتا ہی ہے ۔
وہ تم خود ہی پی لو۔۔ یا شمشاد بھیا کو دو
ہی ہی ہی
السلام علیکم
مزاج بخیر ہیں سب کے ؟
یہاں تو شدید سردی پڑرہی ہے ۔آپ کے ہاں موسم کیسا ہے ؟

وعلیکم السلام بھیا
ہم سب اچھے ہیں۔۔ آپ کیسے ہیں
یہاں پر بھی بہت سردی ہے۔۔ بہتتتتتتتتت زیادہ۔۔
 

زین

لائبریرین
الحمداللہ ۔ میں بھی اچھا ہوں :)

خوب۔ یعنی ہر جگہ سردی ہی سردی

شمشاد بھائی کہاں چلے گئے ۔لگتا ہے سچی مچی ناراض ہوگئے
 

محمد امین

لائبریرین
محمد امین
فی الحال تو کھلانا پلانا کھیلا جارہا ہے :)

ہمیں بھی کچھ کھلایا جائےےےےےےےےےےےےےےےے
باتیں۔۔
کیسے ہیں امین بھیا اور اتنے دن آپ کا نیٹ خراب تھا کیا ؟
ہم اچھے ہیں اللہ کا کرم ۔۔۔ تم سناؤ :)
نیٹ خراب تھا اور ہے۔۔۔۔ہم تو ابھی دفتر میں ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top