مقدس
لائبریرین
عائشہ کی بچی۔۔ دال دال کچی۔۔ ہی ہی ہینہیں میں نے آپ کو ہی پلانا ہے اچھی بچی !
مجھے دودھ نہیں پینا
اچھا
یہاں کیا ہورہا ہے
یہاں باتیں ہو رہی ہیں بھیا
اور عائشہ مجھے ذبردستی دودھ پلا رہی ہے
شمشاد بھیا کا اثر ہو گیا اس پر
عائشہ کی بچی۔۔ دال دال کچی۔۔ ہی ہی ہینہیں میں نے آپ کو ہی پلانا ہے اچھی بچی !
یہاں کیا ہورہا ہے
عائشہ کی بچی۔۔ دال دال کچی۔۔ ہی ہی ہی
مجھے دودھ نہیں پینا
اچھا
یہاں باتیں ہو رہی ہیں بھیا
اور عائشہ مجھے ذبردستی دودھ پلا رہی ہے
شمشاد بھیا کا اثر ہو گیا اس پر
عائشہ کی بچی۔۔ دال دال کچی۔۔ ہی ہی ہی
مجھے دودھ نہیں پینا
اچھا
یہاں باتیں ہو رہی ہیں بھیا
اور عائشہ مجھے ذبردستی دودھ پلا رہی ہے
شمشاد بھیا کا اثر ہو گیا اس پر
امین بھیا آپ کک کھائیں گے ؟
ہی ہی ہی
اچھا بتائیں کیا کھانا ہے ؟
مجھے پہلے ہی پتا ہے چاچو اسی لیے تو نہیں کھایا اور دیکھیں میں مقدس اپیا کو کہہ رہی تھی کہ دودھ پی لیں ۔پیئو پیئو املی کا کھٹا، پھر دونوں کا گلہ درد کرے گا ناں، پھر مجھے بتانا کہ گلہ درد کرے تو اس کا کیا علاج ہے۔ پھر میں اس کا آسان سا علاج بتاؤں گا۔
ہاہاہاہہاہا دال دال کچی ہاہاہا۔۔۔ ۔۔ بچپن یاد دلا دیا تم نے مقدس
"کک" کیاااا؟؟؟؟؟؟
بریانی کھلا دو
اللہ میری توبہ !!!!!!!!مقدس شرافت سے دودھ نوش فرما لو ورنہ جوتے لگا لگا کر پلائے گی عائشہ
مجھے بھی بچپن یاد دلا دیا اپیا نے
بھیا کِک
اب سمجھ آیا ؟
میرے کو پتا ہے کہ کیا علاج ہےپیئو پیئو املی کا کھٹا، پھر دونوں کا گلہ درد کرے گا ناں، پھر مجھے بتانا کہ گلہ درد کرے تو اس کا کیا علاج ہے۔ پھر میں اس کا آسان سا علاج بتاؤں گا۔
کیک رس کو صرف رس کہتے ہو تم لوگ ؟؟ میں روزانہ ناشتے میں اور اکثر شام میں بھی کیک رس کھاتا ہوں
ویسے آج ہمارا موڈ اچھا نہیں ہے اس لیے ہم نے لنچ بھی نہیں کیا۔۔۔
ہی ہی ہیہاہاہاہہاہا دال دال کچی ہاہاہا۔۔۔ ۔۔ بچپن یاد دلا دیا تم نے مقدس
"کک" کیاااا؟؟؟؟؟؟
بریانی کھلا دو
میں نے بھی کھانی ہے مجھے کوئی نہیں پتادودھ تو بلیاں پیتی ہیں، اس لیے تم ہی پی لو۔ مقدس کے لیے میں آئسکریم لے آتا ہوں۔