محمد امین
لائبریرین
اچھا سوری بھیا مجھے ناں لکھنی نہیں آتی ہے پنجابی
یہ ہندی فلم ہےتومیں نے نہیں دیکھی ہوگی ۔
ہاں تم تو انگریزی دان کی بہن ہو نا
اچھا سوری بھیا مجھے ناں لکھنی نہیں آتی ہے پنجابی
یہ ہندی فلم ہےتومیں نے نہیں دیکھی ہوگی ۔
اور نہیں تو کیا ۔ تم پہلے بول دیتی تو ضرور جلدی لکھ دیتا۔لو جی پہلے بتانا تھا ناں، میں دو دن پہلے ہی فرمائش کر دیتی تو آج یہاں ملاقات کا احوال موجود ہوتا ہیں ناں؟
(ویسے میں کچھ زیادہ ہی جلدباز نہیں ہوتی جا رہی؟)
مجھے تو نہیں پتا بھیا لیکن یہ کون سی لینگویج ہے موگیمبولو کر لو بات، ان کُڑیوں کو یہ ہی نہیں معلوم کہ
"موگیمبو خوش ہوا" کیا ہے۔
علاج کے تائم میں نے بھاگ جانا ہےبہت مزہ آتا ہے املی کھا کے، اور جب گلا درد کرے گا ناں تو اور مزہ آئے گا اور اس کے علاج پر تو اور بھی مزہ آئے گا۔
چاند سا مکھڑاتبھی محمد امین بھائی یہ گنگناتے رہتے ہیں کہ ’’میرے سامنے والی کھڑکی میں اک چاند سا مکھڑا رہتا ہے "
اب یہ کون ہے گجنی جیسا کہ گنجینئے دور کی بچیاں ہیں ۔۔۔ ۔ گجنی کو جانتی ہونگی موگیمبو کو نہیں
ہممممممممم اتنا کچھ کھلاتی ہیںہاہاہااہ۔۔۔ ۔ وہ مکھڑا نہ تو سامنے والی کھڑکی میں رہتا ہے اور نہ اس کے لیے ہمیں گانے کی ضرورت ہے اس کے لیے تو اسکا ہونے والا میاں گاتا ہے
ارے یار۔۔۔ ۔وہی نا جو ہمیں بریانی، کوفتے، شامی کباب وغیرہ وغیرہ بنا بنا کر بھیجتی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہاں ناں آج امن امان ہے ۔۔ زیادہ تنگ کیا تو لاحوال واپس کرلوں گا۔ ہاہاہ اور مہمان آجائیں گے ۔ ہاہاہہاہنوازش کرم۔۔۔ ۔۔(شکریہ کہنے سے تم نے منع کر رکھا ہے نا)
دیکھا آج امن و امان ہے نا ہاہاہاہاہا
ارے نہیں بھیا ۔یہ بات نہیں ہے اگر کوئی ہندی یا اردو فلم سائنس فکشن ہوناں تو ضرور دیکھوں پر ایسا بہت کم ہوتاہے ایک دفعہ دیکھی تھی وہ یو ایف او والی ملی تھی مجھے ۔۔پر اس کا مین سبجیکٹ یہ نہیں تھا ۔اس لیے انگلش موویز دیکھتی ہوں وہ بھی صرف سائنس فکشن دوسری والی بہت بورنگ لگتی ہیں ۔ہاں تم تو انگریزی دان کی بہن ہو نا
مجھے بھی نہیں پتا اپیا ۔۔مجھے تو نہیں پتا بھیا لیکن یہ کون سی لینگویج ہے موگیمبو
اب یہ کون ہے گجنی جیسا کہ گنجی
ہی ہی ہی
مجھے تو نہیں پتا بھیا لیکن یہ کون سی لینگویج ہے موگیمبو
چاند سا مکھڑا
ہی ہی ہی۔۔ اسی لیے بھیا غائب رہتے ہین اور کہتے ہیں کہ نیٹ نہیں ہے
اب یہ کون ہے گجنی جیسا کہ گنجی
ہی ہی ہی
ہممم ممم ممم اتنا کچھ کھلاتی ہیں
کبھی ہمارے لیے تو آپ لائے نہیں
ارے نہیں بھیا ۔یہ بات نہیں ہے اگر کوئی ہندی یا اردو فلم سائنس فکشن ہوناں تو ضرور دیکھوں پر ایسا بہت کم ہوتاہے ایک دفعہ دیکھی تھی وہ یو ایف او والی ملی تھی مجھے ۔۔پر اس کا مین سبجیکٹ یہ نہیں تھا ۔اس لیے انگلش موویز دیکھتی ہوں وہ بھی صرف سائنس فکشن دوسری والی بہت بورنگ لگتی ہیں ۔
وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں ؟
آپ نیٹ کو سامنے والی کھڑکی سے دیکھنتے ہوں گے ناں اس لیے خراب ہی نظر آتا ہو گاکوئی نہیں کوئی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ نیٹ واقعی خراب ہے یقین نہ آئے تو ہماری امی سے پوچھ لینا
وہ گجنی گنجا ہی تھا
اور تمہارے لیے تصاویر پوسٹ کی تھیں ہم نےےےےے کھانے کی
آپ نیٹ کو سامنے والی کھڑکی سے دیکھنتے ہوں گے ناں اس لیے خراب ہی نظر آتا ہو گا
ہی ہی ہی ہی ہی
گنجا گجنی ہی ہی ہی ہی
کھانے کی تصویریں
ہممم ممم ممم م
آئی مین پروسن کے کھانے کی تصویریں ہی ہی ہی
سوری نیٹ تھوڑی دیر کے لیے جواب دے گیا تھا اس لیے تاخیر سے جواب دینے کی معذرت
السلام علیکم بھیا
ہممممم لیٹ می تھنک بھیااوئے۔۔۔ پڑوسن کی تصویریں بھی دکھا دیتے ہم (خفیہ دھاگے میں) مگر وہ ڈیلیٹ ہوگئیں
اوئے۔۔۔ پڑوسن کی تصویریں بھی دکھا دیتے ہم (خفیہ دھاگے میں) مگر وہ ڈیلیٹ ہوگئیں