مقدس
لائبریرین
آپ کی ان سے جب بات ہو ناں تو بتانا کہ ہم ان کو مس کر رہے ہیںان کے بقول کہ بیٹھنے کی ہمت نہیں ہورہی تھی۔ تبھی نہیں آئے۔
اور ابھی شاید سوچکے ہیں وہ۔
آپ کی ان سے جب بات ہو ناں تو بتانا کہ ہم ان کو مس کر رہے ہیںان کے بقول کہ بیٹھنے کی ہمت نہیں ہورہی تھی۔ تبھی نہیں آئے۔
اور ابھی شاید سوچکے ہیں وہ۔
ہی ہی ہی بھیا نے کہنا ہے کہ کھانا پکایا ہے جو بلا رہے ہیں
ہی ہی ہی ہی ہیکھانا نہیں
ہم نے تو ان کو پکانا ہے
دودھ آپ پئیں بھیاااشمشاد بھائی ایک کپ چائے مجھے بھی۔
اور مقدس کو ایک گلاس دودھ
لیکن بلیک والی بھیا
ہی ہی ہی ہی
جی تشریف لے آیا
ہی ہی ہیچلیں بھئی وہ دودھ میری چائے میں شامل کرے اسے دودھ پتی بناڈالیں۔
اور مقدس کے لیے ایک بالٹی گرم پانی میں 2 کافی کی بوتلیں گھول لائیں
السلام علیکم بھیاااااجی تشریف لے آیا