کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی جی نہیں میں بڑی ہو گئی ہوں اب
میری تو شادی بھی ہو گئی ہی ہی ہی اس لیے میں اب دادی اماں
اور دادی امائیں بس چائے پیتی ہیں سارا دن
ہی ہی ہی
 
فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی جی نہیں میں بڑی ہو گئی ہوں اب
میری تو شادی بھی ہو گئی ہی ہی ہی اس لیے میں اب دادی اماں
اور دادی امائیں بس چائے پیتی ہیں سارا دن
ہی ہی ہی

دادی اماں تو پان بھی کھاتی ہیں بہت۔
تو کیا تمہارا بھی گھر میں پاندان کھولنے کا ارادہ ہے :)
 
مقدس

لائبریرین
میرے کو وہ اچھا نہیں لگتا
بالکل بھی
میں ذرا ماڈرن دادی اماں ہوں جو چائے اور کوفی پیتی ہے اور وہ بھی بلیک
اور منہ ٹیڑھا کر کے انگلش بولتی ہے
ہی ہی
 
فہیم

لائبریرین
میرے کو وہ اچھا نہیں لگتا
بالکل بھی
میں ذرا ماڈرن دادی اماں ہوں جو چائے اور کوفی پیتی ہے اور وہ بھی بلیک
اور منہ ٹیڑھا کر کے انگلش بولتی ہے
ہی ہی

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
بس اب اس سے زیادہ موڈرن نہ ہوجانا۔
کہیں اس میں منہ ہی ٹیڑھا نہ ہوجائے:grin:
 
فہیم

لائبریرین
اس سے پہلے کے لائٹ جائے
اور کمپیوٹر میرا بند کر جائے
ہم خود ہی چل دیتے ہیں دوستوں
پھر ملیں گے، بائے بائے
 
فہیم

لائبریرین
سعود بھیا گاؤں چلے گئے۔
امین بھیا کی طبیعت خراب۔
ناعمہ اور عائشہ معلوم نہیں کہاں گم۔
شمشاد بھائی بھی شاید سناٹا دیکھ کر نکل لیے۔
 
مقدس

لائبریرین
میں تو آگئی بھیا
یہ امین بھیا کو آپ بلائیں ناں کہ ہم مس کر رہے ہیں
تھعڑی دیر کو تو آ جائیں
 
مقدس

لائبریرین
ناعمہ اور عائشہ بھی نہیں آئی ۔۔ اللہ خیر کرے۔۔ شاید لائیٹ کا پرابلم ہے۔
عندلیب آپی بھی نہیں آئی۔ مغل بھیا اور درویش بھیا بھی نہیں۔۔
محب بھیا شاید جاب پر ہیں
قیصرانی بھیا ہیں
ان کو بلاتے ہیں یہاں
 
جی تو قیصرانی بھیا ذرا یہاں تشریف لائیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top