کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیاززز
میں اچھی ہوں۔۔۔ وہ یہاں کوئی نہیں تھا تو میں نے قیصرانی بھیا کا کام کرنا شروع کر دیا تھا
شمشاد بھیا آج تو کچھ بھی نہیں بنایا۔۔ کیونکہ ماما بابا لندن گئے ہیں۔۔ جانا تو مجھے بھی تھا پر سر درد اسٹارٹ تو سفر کرنے کو دل نہیں کیا۔۔
چلو جی سر درد شروع۔ آج وہ تمہاری سردرد بہن نہیں آئی، کہاں رہ گئی؟
 

زین

لائبریرین
وہ بھیا اس نے اور کیا کرنا ہے
کڑوی سی میڈیسن دیتا ہے جو میں سنک میں ڈال دیتی ہوں
ہی ہی ہی
تو کیا فائدہ
اوکے بھیا
دوائی کیوں نہیں کھاتی آپ ؟ ۔بری بات
اورکمپیوٹر کے سامنے بھی خواہ مخوا زیادہ دیر تک نہ بیٹھا کریں۔
 

مقدس

لائبریرین
دوائی کیوں نہیں کھاتی آپ ؟ ۔بری بات
اورکمپیوٹر کے سامنے بھی خواہ مخوا زیادہ دیر تک نہ بیٹھا کریں۔

دوائی مجھے اچھی نہیں لگتی ناں زین بھیا
اور کمپیوٹر کے سامنے بیٹھنا مجبور ہے کیونکہ ساتھ میں کام بھی کرنا ہوتا ہے ناں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top