تمہیں کوفی کی ضرورت نہیں۔ سردرد کے علاج کی ضرورت ہے اور وہ ہے ۔۔۔۔۔۔فہیم بھیاااا وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ
میرے سر میں درد ہو رہا ہے بڑے زور کا
ایک کپ کافی پلائیں مجھے
فہیم بھیاااا وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ
میرے سر میں درد ہو رہا ہے بڑے زور کا
ایک کپ کافی پلائیں مجھے
اوکے بھیا ابھی آئیچلو ادھر ناعمہ کے چائے خانے میں آؤ۔ کوفی پلواتا ہوں۔
کھانے میں کیا ہے؟
میں تو مچھلی کھا کر آیا ہوں۔
سو سوئیٹ بھیااامیں ٹھیک ٹھاک
رکو تم کو میں سر کے درد کا ایک آسان سا نسخہ بتاتا ہوں
جب تک تم اپنی یہ من پسند بلیک کافی پیئو
سو سوئیٹ بھیااا
میں خود اتنی سوئیٹ ہوں تو اور سوئیٹ لوں گی تو شمشاد بھیا کی طرح میرے کو بھی شوگر ہو جائے گیجی ہم سوئیٹ ہیں۔
لیکن یہ کالی کافی سوئیٹ نہیں ہوتی۔
اور تم خود اتنی سوئیٹ ہوتے ہوئے اسے پسند کرتی ہو
میں خود اتنی سوئیٹ ہوں تو اور سوئیٹ لوں گی تو شمشاد بھیا کی طرح میرے کو بھی شوگر ہو جائے گی
ہی ہی ہی
یہی تو میں کہتا ہوں کہ لڑکیوں کو چائے کوفی بلکل نہیں پینی چاہیے۔
بھیا میں تو اب بڑی ہو گئی ناںیہی تو میں کہتا ہوں کہ لڑکیوں کو چائے کوفی بلکل نہیں پینی چاہیے۔