کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اوہ ہ ہ ہ ۔۔۔
گڑیا ہم نے ایک پوئم لکھی تھی انگریزی میں ۔۔
سوچ رہا تھا شیئر کردوں ۔۔۔ ۔ پر اب نہیں کروں گا۔۔
لالہ سچی انگلش پوئٹری میں وہ مزہ نہیں ملتا چاہے وہ کتنا ہی ڈیپلی لکھی گئی ہو۔:rolleyes:

ویسے آپ ضرور شیئر کریں لالہ :)
 

مغزل

محفلین
نہیں گڑیا اب نہیں شیئر کرنی ۔۔ ویسے پوئٹری ہی ہوتی ہے ۔۔ زبان چاہے کوئی بھی ۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ
فرحت کیانی بہن ، ناعمہ عزیز بہنا ، عائشہ عزیز بہنا ، مقدس بٹیا ، عندلیب بہن ،
ابن سعید بھائی ، محمد امین میاں ، شمشاد بھائی ، فخرنوید بھائی ، تبسم بٹیا ۔۔

وعلیکم السلام لالہ ۔
لالہ آپ اداس نہیں ہوں نا پلیزززززززززز:(
 

مغزل

محفلین
وعلیکم السلام لالہ ۔
لالہ آپ اداس نہیں ہوں نا پلیزززززززززز:(
نن نہیں ہوں گڑیا میں اداس نہیں ہوں ۔۔۔ بس بارشوں کا موسم ہے ناں تو ۔۔۔
کیوں میرے ضبط کا بندھن توڑتی ہو میری دلاری بہن۔۔
پھر سیلِ چشم روکے سے بھی نہیں رکے گا۔۔
اچھا میں جاتا ہوں محفل سے ، بعد میں آجاؤں گا۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ڈانٹ تو نہیں پڑتی البتہ اس وقت منع کرتی ہیں جب بہت دیر تک بیٹھتا ہوں ۔ کیونکہ آفس سے گھر پہنچتے پہنچتے ایک بج جاتے ہیں اور پھر جب کوئی کتاب پڑھنا شروع کرتا ہوں تو کوشش کرتا ہوں دو تین دن میں ختم کرڈالو اس لئے بعض اوقات صبح کے چار پانچ بج جاتے ہیں ۔

آجکل دوست کی جانب سے تحفے میں ملی کتاب شہاب نامہ اور سوویت یونین افغان جنگ کے بلوچ نیشنلزم پر اثرات سے متعلق سلیگ ایس ہیرسن کی کتاب پڑھ رہا ہوں ۔
ہمم گڈ بھیا
میں نے شہاب نامہ تب پڑھا تھا جب اپیا نے محفل میں میرا تعارف دیا تھا ۔ان دنوں میں شہاب نامہ پڑھنے میں اتنی غرق تھی کہ یہاں سب لوگ مجھے ویلکم کررہے تھے اور میں آئی ہی نہیں۔غالبا ََایف ایس سی کے پیپرز کے بعد ۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
اب میں کیسے سمجھاؤں :rolleyes:
اچھا آپ ایسا کریں کہ کچن میں جا کے میرے لئے چائے بنائیں :laugh: تو میں کچن کا دروازہ تھوڑا سا کھول کر آپ کو کہوں گی لالہ چااااااااااااااااااااااااااااااا:rollingonthefloor:
اوہ اچھا وہ والا، اسے تو ہمارے یہاں "جھاااااں" کہتے ہیں۔ کیوں کہ اس مین ذرا دیر کو جھانکتے ہیں اور جیسے ہی مخاطب متوجہ ہو فوراً چھپ جاتے ہیں۔ :)

اگر یہ چاااااا اور جھااااااں چائے کے ساتھ مخصوص نہیں ہے تو ہمارے یہاں اسے "تااااااا" کہتے ہیں :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ
فرحت کیانی بہن ، ناعمہ عزیز بہنا ، عائشہ عزیز بہنا ، مقدس بٹیا ، عندلیب بہن ،
ابن سعید بھائی ، محمد امین میاں ، شمشاد بھائی ، فخرنوید بھائی ، تبسم بٹیا ۔۔
وعلیکم السلام
خیریت سے ہیں بھائی؟ اور آمنہ اب کیسی ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top