؟؟؟؟ہی ہی ہی ہی سوری عائشہ دفتر میں ہوں تو دھیان نہیں گیا۔۔۔ وعلیکم السلام جیتی رہو
السلام علیکم محب علوی بھیا اور فرحت کیانی آپی
؟؟؟؟
واپس۔۔۔
اب بجلی بند ہونے والی پوسٹ کو پسند کروں تو کہیں واپڈہ والے اپنے حق میں ہی نہ لے لیں اور مزید لوڈ شیڈنگ شروع کر دیںمیں ٹھیک اپیا ابھی تھوڑی دیر میں بجلی بند ہونے والی ہے ۔
السلام علیکم فرحت اپیا اور بھائی صاحب
اپیاااااااااااب بجلی بند ہونے والی پوسٹ کو پسند کروں تو کہیں واپڈہ والے اپنے حق میں ہی نہ لے لیں اور مزید لوڈ شیڈنگ شروع کر دیں
آپ کو ٹیگ موصول نہیں ہوا تھا بھیا؟اچھااااا تو یہاں ٹیگ کیا تھا تم نے ہمیں وعلیکم السلاااااام۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ کو ٹیگ موصول نہیں ہوا تھا بھیا؟
میں نے تو آپ کو بھائی صاحب بولا تھا ۔آپ کو پسند ہے ناں ایسے بلایا جانا ۔
میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ۔ شکریہاللہ کا شکر اچھا ہوں ۔۔۔ آپ سنائیے۔۔۔ ۔ آپ کو بھی جمعہ مبارک ہمارا ہفتہ دفتر میں ہی ضایع ہوتا ہے اور صرف اتوار ہمیں لگتا ہی نہیں کہ ویکنڈ ہے اتنی جلدی ختم ہوجاتا ہے
میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ۔ شکریہ
کبھی کبھی ہمارا بھی ہفتہ ورکنگ ہو جاتا ہے اور کبھی تو اتوار بھی
میں اچھی ہوں بھیا اور یہ میں نہیں ہوں جس کو ٹیگ کیا ہے کوئی اور عائشہ ہے ۔
پیپرز ہونے والے ہیں بھیا کچھ دنوں میں ۔۔انھی کی تیاری ہورہی ہے ۔
وعلیکم سلام امینہی ہی ہی ہی سوری عائشہ دفتر میں ہوں تو دھیان نہیں گیا۔۔۔ وعلیکم السلام جیتی رہو
السلام علیکم محب علوی بھیا اور فرحت کیانی آپی
وعلیکم سلام امین
کیسے ہو ؟
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی پراجیکٹ چل رہا ہوتا ہے تو ہم سنڈے بھی میٹنگ رکھ لیتے ہیں کہ جلدی کام ختم ہو جائے۔اوہ کیوں؟ کونسا اوفس ہے آپکا؟
سلامت رہو گڑیا رانی۔اوکے مشکل اردو بولنے والے بھیا ۔۔کچھ دیر کو اللہ حافظ
جی بہنا میں خیریت سے ہوں ۔ آمنہ بھی خاصی بہتر ہے ۔ قے اور بخار جان نہیں چھوڑ رہا۔۔وعلیکم السلام
خیریت سے ہیں بھائی؟ اور آمنہ اب کیسی ہیں؟