آداب ’’بھائی صاحب‘‘ المعروف ’’اچھّے بھائی ‘‘ہاں گھر کے بچے مجھے بھائی صاحب کہتے ہیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃالسلام علیکم
مغل بھیا کیسے ہیں آپ۔
میں تو ہوں ہی اچھیوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
جی بہنا خوب ہنس کھیل رہا ہوں ۔ آپ کیسی ہو ؟
السلام علیکم
آج جمعہ کا مبارک دن ہے۔ جنوری کی 13 تاریخ ہے اور سال ہے 2012۔
وقت ہوا چاہتا ہے 10 بجکر 10 منٹ مکہ سٹنڈرڈ ٹائم۔
خبریں ختم ہوئیں۔
سعود بھائی ابھی تو آپ لمبے سفر کی تیاری کے آخری مرحلے میں ہوں گے۔ بڑا ہی مشکل وقت ہوتا ہے یہ۔وعلیکم السلام۔
اتنی بھی بہت ہیں۔ اس سے زیادہ خبریں خلجان پیدا کرتی ہیں۔وعلیکم السلام بھیااا
اتنی تھوڑی سی خبریں
خلجان کیا ہوتا ہے بھیااتنی بھی بہت ہیں۔ اس سے زیادہ خبریں خلجان پیدا کرتی ہیں۔
ہمم۔۔ وہ جیسا ہوں ویسا ہی لگتا ہوں ناں ۔۔۔ ہاہاہاہہاتھینک یو بھیا
پھر آپ سیدی سیڈی کیوں لگتے ہیں
پوئتری اچھی لگتی ہے پر آسان والی بھیا
وہ بھیا آفس کے پی سی سے لنک بھی اوپن نہیں ہوتےہمم۔۔ وہ جیسا ہوں ویسا ہی لگتا ہوں ناں ۔۔۔ ہاہاہاہہا
لنک دیا تھا ایک پوئم ہے دیکھ لو۔۔
اس کا مطلب ہے فکر، اندیشہ، خلشخلجان کیا ہوتا ہے بھیا
السلام علیکم سعود بھیاااا
کیسے ہیں آپ
آپ کے جانے سے گھر میں اداس تو سبھی ہوں گے لیکن بٹیا بہت زیادہ اداس ہو گی۔