شمشاد
لائبریرین
ڈی ہائیڈریٹیشن کی وجہ سے بھیا
اب بہتر ہوں
شکر ہے۔ اس کا مطلب ہے تم احتیاط نہیں کر رہیں۔
ڈی ہائیڈریٹیشن کی وجہ سے بھیا
اب بہتر ہوں
شکر ہے۔ اس کا مطلب ہے تم احتیاط نہیں کر رہیں۔
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟؟
وعلیکم السلام ۔ میں ٹھیک ۔ تم سناؤ؟
وعلیکم السلام۔
کیسی ہو کنول،
اور کہاں گم ہو آج کل
پڑھائی کیسی چل رہی ہے۔
یارا زہ نہ یم شہ
میں گھر میں بیٹھ بیٹھ کر پاگل ہوچکی ہوں اب فارغ نہیں بیٹھ سکتیتو اس میں خوش ہونے والی کونسی بات ہے ؟
پاگل تو تم پہلے سے تھیمیں گھر میں بیٹھ بیٹھ کر پاگل ہوچکی ہوں اب فارغ نہیں بیٹھ سکتی![]()
یارا زہ نہ یم شہ
تہ سنگہ یے ؟
نہ سنگی تا زہ ھگہیارا زہ نہ یم شہ
تہ سنگہ یے ؟
نہ پوچھیں میرا حال۔ شعر و شاعری کرنے لگا ہوں باقی خود سمجھ لیجئے ۔اپنا حال تو بتا دیتا ہوں کہ میں ٹھیک ٹھاک۔
باقی تمہارا سمجھنے سے فی الوقت قاصر ہوں![]()
نہ پوچھیں میرا حال۔ شعر و شاعری کرنے لگا ہوں باقی خود سمجھ لیجئے ۔![]()
نہ پوچھیں میرا حال۔ شعر و شاعری کرنے لگا ہوں باقی خود سمجھ لیجئے ۔![]()