شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
میں تو الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
تمہاری جان اتنی سستی تھوڑا ہی ہے جو ایسے ہی چلی جائے گی۔لالہ آپ کے مشوروں پر عمل کرتے کسی دن جان جائے گی اپنی
نہیں عندلیب اپیا ۔۔۔ آپ مجھے اداس کرنے والی باتیں کرتی ہیں
آپ کو جلدی واپس آنا ہے پرامس کریں میرے سے نہیں تو ۔۔
و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
مجھ سے تو ہے نا لالہ
یعنی آج پھر دیر رات تک جاگنے کا سامان کر لیا ہے۔
تم سے دشمنی کر کے بھلا مجھے کیا ملے گا؟ تم ویسے بھی ایسی دی تیسی کرنے کے چکر میں رہتی ہو۔
نہیں معلوم سعود بھائی ، شاید جلدی سو جاؤں ۔
ہم دعا کریں گے۔
ہمیشہ کے لیے کی کر دیں سعود بھائی
جزاک اللہ سعود بھائی ، ہم چائے پی رہے ہیں اس وقت اور رات کا کھانا شاید گول ہو جائے کیونکہ مجھے نیند آ رہی ہے بہت ابھی بھی
السلام علیکم آپیہمیشہ کے لیے کی کر دیں سعود بھائی
نیند اور کھانے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو تو عموماً کیا چنتی ہیں؟