نوووووووووووووووووووووووووووووووووووبٹ آئی ہیو ہیڈ دی لنچ سو آئی ایم ناٹ فلنگ ہنگری۔
اف یو آر فلنگ سو یو کین ٹیک اٹ
السلام علیکم اپیاکس کی بات کر رہی ہیں عائشہ ؟
السلام علیکم اپیاکس کی بات کر رہی ہیں عائشہ ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم سوئیٹ ننھی پری۔ کیسی ہیں آپ؟
اوکے چاچو جیسا آپ کہیں ۔عائشہ عزیز مانو بلی زلفی بھائی کے ایک ہزار مراسلے ہو چکے ہیں، ان کو مبارک دینے کا دھاگہ ہی کھول دو۔
وعلیکم السلام بھیا
اچھی ہوں آپ کیسے ہیں؟
اچھا رہا بھیا آج صرف ایک پریڈ ہوا ۔۔ڈینگی کا کوئی سیمینار تھا ۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ آج ننھی پری کا دن کیسا رہا؟
السلام علیکم ۔ جی سس کہیے ؟مجھے عندلیب سس سے بات کرنی ہے ۔
اور ننھی پری کی پیاری سی امی جان کیسی ہیں؟اچھا رہا بھیا آج صرف ایک پریڈ ہوا ۔۔ڈینگی کا کوئی سیمینار تھا ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ جی سس کہیے ؟
امی جان بھی تھیت ہیں شعود بھیااور ننھی پری کی پیاری سی امی جان کیسی ہیں؟
جیوعلیکم السلام
عندلیب اپیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا
آپ جارہی ہیں آج ؟
امی جان بھی تھیت ہیں شعود بھیا
خیریت سے جائیں اپیا ۔۔ اللہ کرے آپ کا سفر بہت اچھا رہے ۔ آمین
خیریت سے جائیں اپیا ۔۔ اللہ کرے آپ کا سفر بہت اچھا رہے ۔ آمین
ہم سب لوگ آپ کے دوبارہ واپس آنے تک آپ کو بہت یاد کریں گے اپیا ۔۔جلدی آئیے گا ۔اچھا !
اپسس آج دل نہیں تھا کھانے کا بھیا۔اب پرانا سوال۔
ایسے ہی مسکراتے ہوئے جائیں اور پھر واپس آئیں ۔۔سعودی عرب نہیں محفل
اپسس آج دل نہیں تھا کھانے کا بھیا۔