مقدس
لائبریرین
زیک بھیا کیا اس میں اسٹک نہیں ہوتاآئی فون کی نسبت آئی پیڈ سے محفل پر آنا بہت آسان ہے
میں جب آئی فون سے ریپلائی کرتی ہوں ناں تو بہت بار ریفریش کرنا پڑتا ہے۔ لیکن میں بھی اس کی جان نہیں چھوڑتی جب تک پورا ریپلائی لکھ نہ لوں
زیک بھیا کیا اس میں اسٹک نہیں ہوتاآئی فون کی نسبت آئی پیڈ سے محفل پر آنا بہت آسان ہے
السلام علیکم۔
ہم نے آئی فون سے تو نہیں آزمایا، ہاں آئی پیڈ سے محفل کو کھول کر دیکھا ہے، لیکن زین فورو نہیں بلکہ وی بلیٹن۔آئی فون کی نسبت آئی پیڈ سے محفل پر آنا بہت آسان ہے
کیسی ہیں بٹیا رانی، اور پاؤں کیسا ہے اب؟السلام علیکم۔
کبھی کبھی سپیس بار اور بیک سپیس کام نہیں کرتے. باقی تو ٹھیک ہےزیک بھیا کیا اس میں اسٹک نہیں ہوتا
میں جب آئی فون سے ریپلائی کرتی ہوں ناں تو بہت بار ریفریش کرنا پڑتا ہے۔ لیکن میں بھی اس کی جان نہیں چھوڑتی جب تک پورا ریپلائی لکھ نہ لوں
لنچ آور میں تو بس باتیں ہی کریں اور مسکرائیں، کام پھر کر لیجئے گا۔کام اور کیا ساتھ میں باتیں
زیک بھیا کیا اس میں اسٹک نہیں ہوتا
میں جب آئی فون سے ریپلائی کرتی ہوں ناں تو بہت بار ریفریش کرنا پڑتا ہے۔ لیکن میں بھی اس کی جان نہیں چھوڑتی جب تک پورا ریپلائی لکھ نہ لوں
کبھی کبھی سپیس بار اور بیک سپیس کام نہیں کرتے. باقی تو ٹھیک ہے
جی بھیا میرے پاس بھی یہی پرابلم ہےکبھی کبھی سپیس بار اور بیک سپیس کام نہیں کرتے. باقی تو ٹھیک ہے
وہ تو میں صبح سے کر رہی ہوںلنچ آور میں تو بس باتیں ہی کریں اور مسکرائیں، کام پھر کر لیجئے گا۔
یہ مسئلہ اردو ایڈیٹر کی وجہ سے ہے یا زین فورو کی دوسری سائٹوں کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے؟ ویسے امید ہے کہ اسمارٹ فون اسٹائل کے آنے کے بعد چیزیں زیادہ سہل ہو جائیں گی۔
وہ تو میں صبح سے کر رہی ہوں
ہی ہی ہی ہی
صبح سے فہیم بھیا کا سر کھا رہی تھی
وعلیکم السلام
پاؤں ٹھیک ہوا؟
کیسی ہیں بٹیا رانی، اور پاؤں کیسا ہے اب؟
و علیکم السلام
یہ مُنہ کیوں پُھولا ہوا ہے؟
تھوڑا تھوڑا ابھی بھی ہےہممم تھوڑا ٹھیک ہے آج
مقدس سر درد کیسا ہے گیا کہ ابھی تک اس کو کھانا کھلا رہی ہو ؟؟؟
ہممم تھوڑا ٹھیک ہے آج
مقدس سر درد کیسا ہے گیا کہ ابھی تک اس کو کھانا کھلا رہی ہو ؟؟؟
سوچی وی ناں کڑئیے نہیں ت میرا پتا اے نا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟تھوڑا تھوڑا ابھی بھی ہے
لیکن جتنا زیادہ دو دن پہلے تھا۔۔ وہ سوچوں تو لگتا ہے کہ اب تو ہے ہی نہیں
ہی ہی
پاؤں پر زیادہ زور مت دیجئے اور اس پر وہ بینڈیج باندھ کر رکھیئے جس کا طریقہ آپ نے عمل امور خانہ داری یا ہوم سائنس کے کورس میں سیکھا تھا۔