کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مزیدار بات یہ نہیں کہ چوٹ کیوں لگ جاتی ہے بلکہ یہ ہے کہ ایک بار چوٹ لگ جائے تو زحمی حصے پر بار بار چوٹ کیوں لگتی ہے؟ :) :) :)

ہاں نا لالہ پرسوں جن میں واپس آ رہا تھا تو دوبارہ سے لگ گئی تھی اس لئے درد بھی زیادہ ہو رہا تھا :rolleyes:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہم کو کیا پتا؟ :)

ارے پگلی، اس طرح ہم کو بھی اندازہ ہو جائے گا کہ ہماری گڑیا رانی کو ایم اے کی ڈگری کے لئے کیا کچھ کرنا پڑے گا۔ ویسے آپ نے کبھی Robert Lynd کا مضمون Forgetting پڑھا ہے؟ :) :) :)

نہیں آپ کہتے ہیں تو ضرور پڑھ لوں گی لالہ :)
لیکن پیپرز کے بعد :)
 
نہیں آپ کہتے ہیں تو ضرور پڑھ لوں گی لالہ :)
لیکن پیپرز کے بعد :)
جی بٹیا رانی، موقع نکال کر پڑھیے گا ضرور۔ آپ کو دلچسپ لگے گی۔ اور ہاں پڑھتے ہوئے اکثر بھلکڑوں کی خوب یاد آئے گی۔ ویسے ایسا ہوا تو کیا آپ کو اپنی یاد بھی آئے گی؟ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
ناعمہ اگر ایسے ہو تو اس پر جلدی سے برف رکھو تو اس سے سوجن نہیں ہوتی اور چوٹ جلدی ٹھیک ہو جاتی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top