مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
میں ٹھیک
آپ کیسی ہیں
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
خالی دھمکیاں وہ بھی محفلین کو دکھانے کے لئے۔اوئی میں نے تم سے پھر سے لڑائی کر لینی ہے
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
ناعمہ اگر ایسے ہو تو اس پر جلدی سے برف رکھو تو اس سے سوجن نہیں ہوتی اور چوٹ جلدی ٹھیک ہو جاتی ہے
ہاں بالکل ٹھیک ہے بھیا
یہی کام کر لیں
وعلیکم السلام آپی
میں ٹھیک
آپ کیسی ہیں
اقتباس لینے سے اکثر یہ مسئلہ ہوتا ہے مگر ہمیشہ نہیں. خیال ہے کہ اردو ایڈیٹر کی وجہ سے مگر چونکہ محفل کے علاوہ میں صرف زین فورو فورم پر کبھی کبھار جاتا ہوں اس لئے کہہ نہیں سکتایہ مسئلہ اردو ایڈیٹر کی وجہ سے ہے یا زین فورو کی دوسری سائٹوں کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے؟ ویسے امید ہے کہ اسمارٹ فون اسٹائل کے آنے کے بعد چیزیں زیادہ سہل ہو جائیں گی۔
اوئی میں نے تم سے پھر سے لڑائی کر لینی ہے
ٹھیک ہوں مقدس ، کل آف ہے اس لیے زندگی جنت لگ رہی ہے ۔
و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
حولدار رکھ لیں میں حوالدارنی نہیں بننا لالہکیوں ناں تمہیں اردو محفل کے تھانے میں حوالدارنی لگا دیا جائے؟
حولدار رکھ لیں میں حوالدارنی نہیں بننا لالہ
مجھے بھی تین دن کے لئے زندگی جنت لگ رہی ہے اپیا
ناعمہ اگر ایسے ہو تو اس پر جلدی سے برف رکھو تو اس سے سوجن نہیں ہوتی اور چوٹ جلدی ٹھیک ہو جاتی ہے
کوئی گل نہیں کڑئیے، ہم کوئی ایسے بھی نازک اندام نہیں ہیں
جی بٹیا رانی، موقع نکال کر پڑھیے گا ضرور۔ آپ کو دلچسپ لگے گی۔ اور ہاں پڑھتے ہوئے اکثر بھلکڑوں کی خوب یاد آئے گی۔ ویسے ایسا ہوا تو کیا آپ کو اپنی یاد بھی آئے گی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟