آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی بھتیجہ پارٹی کی موجودگی میں کسی کو ایسی دعوت دینا مناسب ہے؟اسٹرابیری کھانا ہے کسی کو
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں شگفتہ بٹیا رانی؟
وہی نا اپیا مزہ آئے گا ، تین دن خوب دل لگا کر پڑھنے کا ارادہ ہے ، اپنے سارے پینڈنگ نوٹس خود بناؤں گا میں ، ویسے تو میم نے بھی دئیے ہیں ،لیکن میرا دل کرتا ہے کہ خود سے بناؤں اور اس کے لئے چھٹیوں کا ویٹ کر رہا تھا میںناعمہ آپ زیادہ خوش نصیب ہیں آپ کی جنت طویل ہے
ہم کو کیا پتا؟ٹھیک ہے لالہ ۔ ویسے بھی پیپرز کے بعد رزلٹ کے دیٹ میں ہمارا پورا ارادہ ہے کہ اپنے کالج کی لیب میں پڑا انگلش لٹریچر کھنگال ڈالیں
اور میں بھلکڑ تھوڑا ہوں میں کیوں یاد کروں خود کو ؟؟
اتنا فارغ نہیں ہوں کہ خود کو یاد کرتا پھروں
وعلیکم السلام
پاؤں کیسا ہے ابھی۔
اب تو کافی بہتر ہے
آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی بھتیجہ پارٹی کی موجودگی میں کسی کو ایسی دعوت دینا مناسب ہے؟
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آپی
آپ کیسی ہیں
جی آپی ہم بھی میچ دیکھ رہے ہیںمیں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ میچ دیکھ رہے ہیں ؟
وہی نا اپیا مزہ آئے گا ، تین دن خوب دل لگا کر پڑھنے کا ارادہ ہے ، اپنے سارے پینڈنگ نوٹس خود بناؤں گا میں ، ویسے تو میم نے بھی دئیے ہیں ،لیکن میرا دل کرتا ہے کہ خود سے بناؤں اور اس کے لئے چھٹیوں کا ویٹ کر رہا تھا میں
ویسے یہ موچ آنے میں اونچی ہیل کا کمال تو شامل نہیں ہے نہ
مزے کی بات کہ آج میچ کی وجہ سے لائٹ نہیں گئی
آپ ہی تو کہتی ہیں ہیں کہ اچھے نمبر لینا اور ویسے بھی ایگزامز آنے والے ہیں نا، اپریل میں پروموشن ٹیسٹ دینے ہیں کالج میں ، اس کے بعد جولائی میں اینول ہیںلو دسو ، چھٹیاں کوئی پڑھنے کے لیے تھوڑا ہی ہوتی ہیں
ویسے کتنے ہیں نوٹس اور کون کون سے ؟
میں نےہیل کبھی نہیں پہنی
کوئی مجھے چائے بنا دے پلیزززززز
بہت اچھا کیامیں نےہیل کبھی نہیں پہنی
یعنی صبح سے ابھی تک نہیں بنی وہ چائےکوئی مجھے چائے بنا دے پلیزززززز
گڈ ، یہ بہت اچھی بات ہے ہیل نہیں پہننا چاہیے ۔ (یہ میرا نہیں ڈاکٹرز کا کہنا ہے)
یہ لو موٹی
اب دونوں پیو ، نا پینے ہوں تو ایک کپ شگفتہ اپیا کو دے دینا