ابن سعید
خادم
ارے فہیم بھیا میرا تو بس دل کرئینگ کہ بنگلہ دیش جیت جائیں
ویسے میں کون سا دیکھ رہی ہوں
ہی ہی ہی
اب ہمیں یقین آ گیا کہ ننھی پری کی طبیعت بحال ہو گئی ہے۔ ایسی شوخیاں تو تبھی ہوتی ہیں ناں۔
ارے فہیم بھیا میرا تو بس دل کرئینگ کہ بنگلہ دیش جیت جائیں
ویسے میں کون سا دیکھ رہی ہوں
ہی ہی ہی
ارے فہیم بھیا میرا تو بس دل کرئینگ کہ بنگلہ دیش جیت جائیں
ویسے میں کون سا دیکھ رہی ہوں
ہی ہی ہی
تو اور کیا بھیااب ہمیں یقین آ گیا کہ ننھی پری کی طبیعت بحال ہو گئی ہے۔ ایسی شوخیاں تو تبھی ہوتی ہیں ناں۔
میں چپ ہو کے بیٹھ جاؤں نہیں تو شمشاد بھیا نے دو لگانے میرے کوابھی 3 چوکے پڑ گئے ہیں۔
بنگلہ دیش کے چانسز زیادہ ہوئنگ۔
تو اور کیا بھیا
بتایا تو تھا
آپ ہی نہیں مان رہے تھے
ہی ہی ہی
میں چپ ہو کے بیٹھ جاؤں نہیں تو شمشاد بھیا نے دو لگانے میرے کو
ہی ہی ہی ہی
اللہ میاں پلیزززززز بنگلہ دیش جیت جائے
یہ اللہ تعالیٰ خالی خالی سے درخواست کی جا رہی ہے یا پھر در پردہ کوئی رشوت وغیرہ بھی دی گئی ہے؟اللہ میاں پلیزززززز بنگلہ دیش جیت جائے
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟السلام علیکم !
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
اچھی ہوں بھیا
پاکستان جیت گیا بھیاااااااااااااااااا
یقینا بھیاپارٹی ہوجائے اس خوشی میں تو