کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم حضرات اور بہنوں
میرے کو بنگلہ کے ہارنے کا بڑا دکھ ہورہا ہے اور پاکستان کے جیتنے کی بڑی خوشی ہورہی ہے ۔:biggrin: اب احساسات کے اس امتزاج کو کیا کہیں گے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم حضرات اور بہنوں
میرے کو بنگلہ کے ہارنے کا بڑا دکھ ہورہا ہے اور پاکستان کے جیتنے کی بڑی خوشی ہورہی ہے ۔:biggrin: اب احساسات کے اس امتزاج کو کیا کہیں گے
وعلیکم السلام بھیا
مجھے بھی یہی لگ رہا ہے۔ بنگلہ دیش کے کھلاڑی روئے ناں تو مجھے بہت دکھ ہوا ۔۔پاکستان کے جیتنے کی خوشی بھی بہت ہے۔ آپ کی فیلنگز بالکل اچھی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top