ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہم کو کیا پتا؟
اور ہم کو بھی تو نہیں پتا
ہم کو کیا پتا؟
کوئی مجھے چائے بنا دے پلیزززززز
یہ دونوں میرے ہیں
یہ لو موٹی
اب دونوں پیو ، نا پینے ہوں تو ایک کپ شگفتہ اپیا کو دے دینا
تھینک یو آپییہ میرے پاس گرما گرم چائے کا کپ رکھا ہے ، آپ یہ لے لیں مقدس
کہیں یہ مشورہ محترمہ وینا ملک صاحبہ کے لئے تو نہیں ہے؟گڈ ، یہ بہت اچھی بات ہے ہیل نہیں پہننا چاہیے ۔ (یہ میرا نہیں ڈاکٹرز کا کہنا ہے)
یہ لو موٹی
اب دونوں پیو ، نا پینے ہوں تو ایک کپ شگفتہ اپیا کو دے دینا
ہمیں اسٹرابیری کا ایک ڈبہ محفل میں شئیر کرنے کا تجربہ یاد ہے۔او گاڈ سعود بھائی کتنی بڑی زمینی حقیقت بیان کی آپ نے
ویسے بالکل مناسب ہے آخر شیئر بھی تو کرنا ہیں ناں ، بھتیجا پارٹی نے اپنے حصے کا ملک شیک بنوالیا ہے ۔
تو گڑیا رانی کے پھولے ہوئے گالوں یا نکیلی ناک کی نوک سے پوچھ کر بتائیں۔اور ہم کو بھی تو نہیں پتا
تھینک یو آپی
سو سوئیٹ۔۔۔ چلیں پکڑائیں تیسرا کپ بھی
کہیں یہ مشورہ محترمہ وینا ملک صاحبہ کے لئے تو نہیں ہے؟
ہمیں اسٹرابیری کا ایک ڈبہ محفل میں شئیر کرنے کا تجربہ یاد ہے۔
سب سے پہلے پاکستانتو آپ کا کیا اندازہ ہے کہ میچ کون جیتے گا؟
تو آپ کا کیا اندازہ ہے کہ میچ کون جیتے گا؟
آپی دیٹ ساؤنڈز فنیاو کاکی ، پراں ہو کے بئے
لالہ آپ کے لئے میچ کے ساتھ مزے کی چائے
آپی دیٹ ساؤنڈز فنی
اس کا مطلب کیا ہوا
آپی دیٹ ساؤنڈز فنی
اس کا مطلب کیا ہوا
اس کا مطلب ہے ذرا دور دور رہو بچے