کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سب سے پہلے ہم کھڑے ہو جاتے ہیں اور قطار یہاں سے شروع ہوتی ہے (بغیر امتابھ بچن کے مشہور زمانہ ڈائلاگ کے)۔ :) :) :)

سعود بھائی ، میں فلمیں نہیں دیکھتی دراصل ۔ کیا یہ کوئی خاص جملہ تھا ؟
اور یہ بتائیے کہ کتنی لمبی قطار بنے گی ؟
 
سعود بھائی ، میں فلمیں نہیں دیکھتی دراصل ۔ کیا یہ کوئی خاص جملہ تھا ؟
موویز تو ہم بھی نہیں دیکھتے بلکہ امریکہ آنے سے قبل تک تو قسم کھانے کی حد تک موویز نہیں دیکھی تھیں۔ ویسے جس ڈائیلاگ کی بات ہم کر رہے ہیں وہ کسی کامیڈی شو میں سنا تھا اور اس کے ساتھ امتابھ کی آواز کی نقل کی گئی تھی جس سے اندازہ ہوا کہ کسی فلم سے ماخوذ ہے۔ شاید امتابھ کہیں قطار توڑ کر آگے جا کڑے ہوتے ہیں تو قطار میں پہلے سے کھڑے لوگ احتجاج کرتے ہیں۔ جس پر ان کا جواب ہوتا ہے، "ہم جہاں کھڑے ہو جاتے ہیں، لائن وہیں سے شروع ہو جاتی ہے، ۔۔۔ ہائیں ۔۔۔"

اور یہ بتائیے کہ کتنی لمبی قطار بنے گی ؟
ہم کو کیا پتا؟ :) :) :)
 
تھوڑی سی روز میری کی تازہ پتیاں ہاتھ لگی ہیں، کسی کو چاہئیں تو بتائیں۔ :) :) :)

2012-03-22%2011.05.08.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
موویز تو ہم بھی نہیں دیکھتے بلکہ امریکہ آنے سے قبل تک تو قسم کھانے کی حد تک موویز نہیں دیکھی تھیں۔ ویسے جس ڈائیلاگ کی بات ہم کر رہے ہیں وہ کسی کامیڈی شو میں سنا تھا اور اس کے ساتھ امتابھ کی آواز کی نقل کی گئی تھی جس سے اندازہ ہوا کہ کسی فلم سے ماخوذ ہے۔ شاید امتابھ کہیں قطار توڑ کر آگے جا کڑے ہوتے ہیں تو قطار میں پہلے سے کھڑے لوگ احتجاج کرتے ہیں۔ جس پر ان کا جواب ہوتا ہے، "ہم جہاں کھڑے ہو جاتے ہیں، لائن وہیں سے شروع ہو جاتی ہے، ۔۔۔ ہائیں ۔۔۔ "


ہم کو کیا پتا؟ :) :) :)

لائن وہیں سے شروع ہو جاتی ہے :happy: :happy:

میں نے بہت کم دیکھی ہیں فلمیں ، پاکستان اور انڈیا کی فلمیں عجیب سر پیر کی ہوتی ہیں حقیقت سے بہت دور البتہ دوسری زبانوں میں کچھ فلمیں دیکھی ہیں تو وہ ان کے مقابلے میں بہتر لگیں ۔
 

مقدس

لائبریرین
ارے فہیم بھیا میرا تو بس دل کرئینگ کہ بنگلہ دیش جیت جائیں
ویسے میں کون سا دیکھ رہی ہوں
ہی ہی ہی:rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top