کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اور شمشاد بھائی ہیں کہ میرے ایسے ہی جذبات کو دوغلی پالیسی کہہ رہے ہیں :rolleyes:
حساس لوگوں کا المیہ ہے یہ کہ اپنی خوشی میں بھی دوسروں کے دکھ کا خیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پر ایک بات تو ہے بنگلہ دیش نے سارے میچز میں محنت کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ بہت محنت سے یہاں تک آئے تھے ۔۔۔
 

زین

لائبریرین
سوری میں آپ لوگوں کے سلام کا جواب نہیں دیا
وعیکم السلام
امید ہے خیریت سے ہوں گے
 

شمشاد

لائبریرین
اب میں دو دل کہاں سے لاؤں۔

حُب الوطنی اپنی جگہ لیکن میں نے کہا تھا کہ جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا اور پاکستانی ٹیم نے جان توڑ کوشش کی اور میچ جیت گئے۔

بنگلہ دیش کو اپنی غلطیوں سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم حضرات اور بہنوں
میرے کو بنگلہ کے ہارنے کا بڑا دکھ ہورہا ہے اور پاکستان کے جیتنے کی بڑی خوشی ہورہی ہے ۔:biggrin: اب احساسات کے اس امتزاج کو کیا کہیں گے


وعلیکم السلام
یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہے۔
مجھے بھی پاکستان کی جیت کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کی ہار کا افسوس ہوئنگ :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top