فہیم
لائبریرین
اپسسس س
میں نے دیکھا ہی نہیں بھیا
وعلیکم السلام
جیتی رہو
اور کیسا گزار دیا آج کا دن۔
وہ کلاسیکل میوزک مطلب مکینکس کا کچھ بنا کہ نہیں
اپسسس س
میں نے دیکھا ہی نہیں بھیا
وعلیکم السلام
اچھا گزرا بھیاجیتی رہو
اور کیسا گزار دیا آج کا دن۔
وہ کلاسیکل میوزک مطلب مکینکس کا کچھ بنا کہ نہیں
بھئی، آپ ہمارے عزیز ترین بھائیوں میں سے ایک ہیں۔ کبھی اظہار کی ضرورت محسوس نہیں کی لیکن آپ نے جب آج کہا تو ہم نے کہا کہ کیوں نہیں۔ در اصل معاملہ یہ ہے کہ بہنیں قدرے زیادہ انٹریکٹیو ہیں سعود بھیا سے اس لئے عموماً ہم ان کے ساتھ زیادہ انگیجڈ نظر آتے ہیں لیکن بھائیوں کو بھی بالکل مایوس نہیں کرنے والے۔سعود بھیا آپ نے تو ’’حد‘‘ کردی
اچھا گزرا بھیا
نہیں بھیا کچھ نہیں بنا
ہاں جی بھیا لیکن میرا شوق ہے ناں وہ تو ۔۔۔بس اس والے کورس کی سمجھ نہیں آرہی ہے اور وہ بھی اس لیے کہ ہمارے لیے کوئی اچھی ٹیچر اویلیبل نہیں ہے ۔ورنہ فزکس بہت دلچسپ مضمون ہے۔ الیکٹریسٹی اور میگنیٹزم ، اٹامک فزکس ، نیوکلیر فزکس ، ویوز اینڈ اوسیلیشن بہت اچھے کورسز ہیں ۔آپ نے بھی تو شاکر بھائی اور نمی دونوں سے ہٹ کر چوائس لی
ورنہ ان سے ہی مدد مل جاتی
ہاں جی بھیا لیکن میرا شوق ہے ناں وہ تو ۔۔۔بس اس والے کورس کی سمجھ نہیں آرہی ہے اور وہ بھی اس لیے کہ ہمارے لیے کوئی اچھی ٹیچر اویلیبل نہیں ہے ۔ورنہ فزکس بہت دلچسپ مضمون ہے۔ الیکٹریسٹی اور میگنیٹزم ، اٹامک فزکس ، نیوکلیر فزکس ، ویوز اینڈ اوسیلیشن بہت اچھے کورسز ہیں ۔
سعود بھائی آپ تو ’’سیریئس‘‘ ہوگئےبھئی، آپ ہمارے عزیز ترین بھائیوں میں سے ایک ہیں۔ کبھی اظہار کی ضرورت محسوس نہیں کی لیکن آپ نے جب آج کہا تو ہم نے کہا کہ کیوں نہیں۔ در اصل معاملہ یہ ہے کہ بہنیں قدرے زیادہ انٹریکٹیو ہیں سعود بھیا سے اس لئے عموماً ہم ان کے ساتھ زیادہ انگیجڈ نظر آتے ہیں لیکن بھائیوں کو بھی بالکل مایوس نہیں کرنے والے۔
بھیا آپ سمجھا پاتے ناں تو میں آپ کو اتنا تنگ کرنا تھا کہ آپ محفل ہی نہ آیا کرتے میرے ڈر سے ۔۔۔اپسسسسسسسکاش کے ہم کچھ سمجھا پانے والے ہوتے اس میں
لیکن اتنا تو مجھے معلوم ہے کہ عائشہ بہنا نے
ان تمام کو نہ صرف اچھے سے سمجھ لینا ہے
بلکہ ان کے امتحانات میں بھی نمایاں کارگردگی دینی ہے
میں بھی ۔ لیکن شمشاد بھائی اس معاملے میں بڑے پتھر دل ثابت ہوئے ہیںمیں سیڈ ہوئینگ بنگلہ دیش کے لیے
اب بھیا سے ناراض ہونے کی کوشش نہ کیجئے گا بھیا ورنہ ۔۔۔۔۔۔ جو بھی سعود بھیا آپ کو دیں نے وہ میں کھا جاؤں گی ۔سعود بھائی آپ تو ’’سیریئس‘‘ ہوگئے
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
بھیا آپ سمجھا پاتے ناں تو میں آپ کو اتنا تنگ کرنا تھا کہ آپ محفل ہی نہ آیا کرتے میرے ڈر سے ۔۔۔اپسسس سسس س
اللہ کرے بھیا
میں سیڈ ہوئینگ بنگلہ دیش کے لیے
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام، بٹیا رانی، اگر اطلاع درست ہے تو آپ مختصر سی نیند لے کر حاضر ہوئی ہیں، ہے ناں؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
اوہو سیڈ مت ہوں ناں بھیااااااان شاءاللہ ضرور ایسا ہی ہوگا۔
اور ہم کوئی ایسے ڈرپوک نہیں کہ ڈر کے بھاگ جائیں
اور ہمیں تو سیڈ فیل ہوئنگ کہ اپنی بہنا کے تنگ کرنے سے محروم ہیں