کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ بالوں کے جوڑے میں لگانے والا کلپ تو نہیں ہے بٹیا رانی۔ :) :) :)

میرا غم ہرا ہو گیا ، اتنے خوبصورت خوبصورت کلپس ہوتے ہیں لیکن میرے بال اتنے زیادہ ہیں کہ بڑے سے بڑے سائز کا کلپ بھی نہیں لگ سکتا :(

اور یہ بالوں کے کلپ نہیں بلکہ جو پیپرز پر ہے اس کی بات کی ۔
 
کتنوں کو جلن ہوگی اس بات سے۔ اللہ خیر کرے :) :) :)

اور یہ بالوں کے کلپ نہیں بلکہ جو پیپرز پر ہے اس کی بات کی ۔
تو آپ وہ کلپ پیپر سمیت اٹھا لیں بھیا کی ڈیسک سے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میرا غم ہرا ہو گیا ، اتنے خوبصورت خوبصورت کلپس ہوتے ہیں لیکن میرے بال اتنے زیادہ ہیں کہ بڑے سے بڑے سائز کا کلپ بھی نہیں لگ سکتا :(

اور یہ بالوں کے کلپ نہیں بلکہ جو پیپرز پر ہے اس کی بات کی ۔
ماشاءاللہ ۔۔اللہ نظر بد سے بچائے آپ کے بالوں کو اپیا :)
 
فہیم

لائبریرین
بالکل یہی ہوئی نہ بات :)

ویسے ہماری بھی حرکتیں ایویں ہی ہوتی ہیں کبھی کبھی۔
اپنی پاکستان میچ جیت گیا اور ہم بیٹھے عطاءاللہ خان عیسٰی خیلوی کو سن رہے تھے
دل لگایا تھا دل لگی کے لیے:ROFLMAO:
پھر سوچا یہ کیا احمقانہ پن ہے:eek:
خود کو ایک چپت لگائی اور وہ بند کیا :grin:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام، بٹیا رانی، اگر اطلاع درست ہے تو آپ مختصر سی نیند لے کر حاضر ہوئی ہیں، ہے ناں؟ :)

نہیں سعود بھائی سونے تو اب جانا ہے ، میں تو میچ دیکھا ، سو کے میں کوئی محروم رہنا تھا اتنے شاندار کھیل سے ، تھینکس گاڈ پاکستان جیت گیا ۔ :happy:
 
پھر ٹھیک ہے، یعنی اسٹرا بیری کی بسیار خوری کے اثرات سے محفوظ رہیں آپ۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل یہی ہوئی نہ بات :)

ویسے ہماری بھی حرکتیں ایویں ہی ہوتی ہیں کبھی کبھی۔
اپنی پاکستان میچ جیت گیا اور ہم بیٹھے عطاءاللہ خان عیسٰی خیلوی کو سن رہے تھے
دل لگایا تھا دل لگی کے لیے:ROFLMAO:
پھر سوچا یہ کیا احمقانہ پن ہے:eek:
خود کو ایک چپت لگائی اور وہ بند کیا :grin:

صرف ایک :happy:
چار مزید لگانا تھیں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بالکل یہی ہوئی نہ بات :)

ویسے ہماری بھی حرکتیں ایویں ہی ہوتی ہیں کبھی کبھی۔
اپنی پاکستان میچ جیت گیا اور ہم بیٹھے عطاءاللہ خان عیسٰی خیلوی کو سن رہے تھے
دل لگایا تھا دل لگی کے لیے:ROFLMAO:
پھر سوچا یہ کیا احمقانہ پن ہے:eek:
خود کو ایک چپت لگائی اور وہ بند کیا :grin:
ہی ہی ہی
مجھے ناں پسند نہیں ہیں یہ بھیا ۔۔بس ایویں ہی :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آپی

آپ سنائیں
کیسی ہیں
کہاں ہیں
کیا کررہی ہیں
کیوں کرہی ہیں
کیا نہیں کررہیں
نہ کرنے کی کوئی وجہ بھی دے ماریں تو کیا ہی بات ہو :)

میں بالکل ٹھیک ، اللہ کا شکر ۔ یہیں ہوں ، اور پڑھ رہی ہوں کہ سب پاکستان کی جیت پر جو کمنٹس دے رہے ہیں ۔
کیا نہیں کر رہی کا جواب یہ کہ ابھی سو نہیں رہی اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ابھی سونے نہیں گئی :happy:
 
سب کمنٹس دے رہیں آپ نے اس خوشی میں آئسکریم ہی تقسیم کردینی تھی :ROFLMAO:
 
جی بالکل ، بیریز جتنی کھائیں بسیار خوری میں شمار نہیں ہوتیں :happy:
آپ کبھی اسٹرا بیریز کو گرائنڈ کر کے اس کا پلپ بنا لیں اور چاقو کی مدد سے کچھ ایک اسٹرا بیریز کے چار ٹکڑے کر لیں۔ پھر سوفٹ ڈرنک میں اسٹرابیری پلپ، اورینج جوس، شکر، اسٹرا بیری کے ٹکڑے اور آئس کیوبز ڈال کر پئیں۔ اور بتائیں کہ کیسا لگا۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top