لیکن اس دفعہ خالی ہاتھ کیوں آئی ہو؟
آج کوچنگ کلاس میں کیا کیا سیکھا؟
مشکل ہے کوئی نئی بات سیکھی ہو اس نے ، صرف نیند ہی پوری کی ہوگی
رات دیر تک تو یہاں کے کئی ممبران جاگتے رہتے ہیں تم ان کو بھی کہہ رہی ہو![]()
ابھی شمشاد بھائی کو کہتا ہوں کہ یہ کیا کہہ رہی تھی![]()
جی یہ تو صرف لوپ ہے اس میں کوئی کام کیا ہی نہیں ہے سوائے آئٹریشن کو پرنٹ کرنے کے۔ آپ ایسا کیجئے کہ 1 سے 20 تک کے نمبروں کا پہاڑہ ٹیبل بنا ڈالئے۔
نہیں پگلی۔ 1 سے 20 تک کے سبھی نمبروں کا 1 سے 10 کا ٹیبل تیار کرنا ہے۔ یعنی پہلے 1 لیا اس کا ٹیبل تیار کیا پھر 2 لیا اس کا تیار کیا پھر 3 لیا اس طرح 20 تک کے اعداد کا ٹیبل تیار کرنا ہے۔
اشارہ: باہرہ لوپ میں 1 سے 20 تک آئٹریٹ کرنا ہے اور داخلی لوپ میں 1 سے 10 تک۔ اور داخلی لوپ میں دونوں لوپ کے آءٹریٹرس کو ضرب کرکے پرنٹ کر دینا ہے۔